پرانے آئی فونز میں یو ایس بی-سی پورٹ فعال کرنے والا حیرت انگیز کیس سامنے آ گیا


بغیر فون کو کھولے، لائٹننگ ڈیوائسز میں یو ایس بی-سی چارجنگ اور ڈیٹا ٹرانسفر کی سہولت ممکن۔ سوئٹزرلینڈ کے روبوٹک انجینئر کین پیلونیئل نے ایک ایسا منفرد کیس تیار کیا ہے جو پرانے لائٹننگ بیسڈ آئی فونز میں بغیر کسی اندرونی تبدیلی کے فعال یو ایس بی-سی پورٹ کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ کیس، جسے"’اوبسولیس‘" کا نام دیا گیا ہے، دو حصوں پر مشتمل ہے: ایک کسٹم سرکٹ بورڈ اور ایک یو ایس بی-سی کنیکٹر، جو فون کے لائٹننگ پورٹ کے ساتھ منسلک ہو کر چارجنگ اور ڈیٹا کی منتقلی کو ممکن بناتا ہے۔یہ جدید پروڈکٹ 9 والٹ فاسٹ چارجنگ، تیز ڈیٹا ٹرانسفر، اور ایپل کار پلے کے مکمل ساتھ کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس سے پرانے فون نئے دور کی ٹیکنالوجی کے ساتھ ہم آہنگ ہو جاتے ہیں۔کین پیلونیئل کا یہ پروجیکٹ ان کے ایئر پوڈز کے لیے یو ایس بی-سی کیسز بنانے کے تجربے کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے، جو ٹیکنالوجی کے دیوانوں کے لیے ایک خوشخبری ثابت ہو سکتا ہے۔یہ کیس ان صارفین کے لیے خاص تحفہ ہے جو اپنے پرانے آئی فون کو جدید بنانا چاہتے ہیں بغیر نیا فون خریدے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے جدید فیچر متعارف کرا دیا

وفاقی وزارتوں کا سائبر سیکیورٹی نظام کیسا ہے؟ آڈٹ مکمل

چین کا نیا حیران کن روبوٹ تیار

گوگل کا نیا اے آئی فیچرسےاب ورچوئل انداز میں لباس آزمانا ممکن

سائنس کی انوکھی ایجاد، صرف رسٹ بینڈ پہن کر کمپیوٹر کو کنٹرول کرنا ممکن

پاکستان میں ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے اہم اقدام

سابق بوائے فرینڈ کا ’انتقام‘: ’بے بی ڈول آرچی‘ کا اکاؤنٹ جس پر برسوں ایک خاتون کی تصاویر سے فحش مواد بنایا اور وائرل کیا گیا

سابق بوائے فرینڈ کا ’انتقام‘: ’بے بی ڈول آرچی‘ کا اکاؤنٹ جس سے برسوں ایک خاتون کی تصاویر سے فحش مواد بنایا اور وائرل کیا گیا

سینیٹ میں 16 سال سے کم عمر افراد پر سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے پر پابندی کا بل پیش

میوزک کنسرٹ کی وائرل ویڈیو: کمپنی کے سربراہ کے بعد ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون عہدیدار نے بھی استعفیٰ دے دیا

گوگل کے سی ای او کی اسمارٹ فونز کے مستقبل کے بارے میں اہم پیشگوئی

گوگل فوٹوز نے نئے دلچسپ فیچزز متعارف کرا دئیے

الیکٹرک گاڑیوں، موٹرسائیکلز کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ

گوگل فوٹوز نے نئےدلچسپ فیچزز متعارف کرا دیے

آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی