گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے جدید فیچر متعارف کرا دیا


اس فیچر کا مقصد گوگل سرچ رزلٹس کو آرگنائز بنانا ہے۔ گوگل سرچ لیبز کے تیار کردہ اس فیچر میں اے آئی ٹیکنالوجی کو سرچ رزلٹس پیج آرگنائز بنانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔یعنی صارفین صرف وہ سرچ رزلٹس دیکھ سکیں گے جو ان کی سرچ انکوائری سے متعلق ہوں گے۔آسان الفاظ میں ان کے لیے مطلوبہ مواد تلاش کرنا آسان ہوگا اور غیر متعلقہ سرچ لنکس نظر نہیں آئیں گے۔یہ ابھی آزمائشی فیچر ہے جو جیمنائی اے آئی ماڈل پر مبنی ہے۔اس سے گوگل کو سرچ انکائری کے بارے میں سمجھنے میں مدد ملے گی اور پھر ایسے پیجز کو دکھایا جائے گا جو روایتی گوگل سرچ میں نظر نہیں آتے۔گوگل نے عندیہ دیا ہے کہ یہ فیچر اوپن اینڈ سرچ انکوائریز جیسے ہاؤ ٹو سولو ٹریول ان پاکستان وغیرہ پر بھی بہترین انداز سے کام کرتا ہے۔درحقیقت آپ اسے کئی جملوں پر مشتمل سرچ انکوائریز کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ویب گائیڈ فیچر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے اور گوگل سرچ کی ویب ٹیب کے ذریعے اسے ٹرن آف کیا جاسکتا ہے۔کمپنی کے مطابق وقت گزرنے کے ساتھ اسے سرچ کے دیگر حصوں جیسے آل ٹیب کا بھی حصہ بنایا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں کی گئی نئی تبدیلی سے صارفین نا خوش

وزارت آئی ٹی کا آڈٹ مکمل، 800 سے زائد سائبر حملے ناکام

اے آئی کمپنی کی تباہی کی وجہ بن گیا، قیمتی ڈیٹا حذف کر گیا

عرفی جاوید کے چہرے پر فِلر کے اثرات: ہونٹ، ناک یا گال کو ابھارنے والے انجیکشن اور ان کے خطرات کیا ہیں؟

پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے سے متعلق بل میں کیا خاص ہے؟

پاکستان میں قانون سازی کے ذریعے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنا کتنا مشکل ہے؟

تاج الدین احمد: بنگلہ دیش کے پہلے وزیر اعظم جنھوں نے موت سے قبل نماز پڑھنے کی اجازت مانگی

گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے جدید فیچر متعارف کرا دیا

وفاقی وزارتوں کا سائبر سیکیورٹی نظام کیسا ہے؟ آڈٹ مکمل

چین کا نیا حیران کن روبوٹ تیار

گوگل کا نیا اے آئی فیچرسےاب ورچوئل انداز میں لباس آزمانا ممکن

سائنس کی انوکھی ایجاد، صرف رسٹ بینڈ پہن کر کمپیوٹر کو کنٹرول کرنا ممکن

پاکستان میں ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے اہم اقدام

سابق بوائے فرینڈ کا ’انتقام‘: ’بے بی ڈول آرچی‘ کا اکاؤنٹ جس پر برسوں ایک خاتون کی تصاویر سے فحش مواد بنایا اور وائرل کیا گیا

سابق بوائے فرینڈ کا ’انتقام‘: ’بے بی ڈول آرچی‘ کا اکاؤنٹ جس سے برسوں ایک خاتون کی تصاویر سے فحش مواد بنایا اور وائرل کیا گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی