چیٹ جی پی ٹی سے راز شیئر کرنے والوں کیلئے الرٹ جاری


اگرآپ بھی چیٹ جی پی ٹی سے راز شیئر کرتے ہیں تو ہوجائیں ہوشیار!۔ کیونکہ یہ عمل کسی بھی وقت آپ کے اپنے ہی خلاف استعمال ہوسکتاہے۔ اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے اس سلسلے میں خبردار کردیاہے۔ ان کاکہناہے کہ صارفین کو اس ٹیکنالوجی سے اپنی نجی اورحساس معلومات شیئر کرنے میں احتیاط برتنی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ اے آئی سے بات کے وقت بھی ویسی ہی احتیاط کریں جیسی آپ کسی وکیل یا ڈاکٹر سے میں برتتے ہیں۔یہ بات انہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہی۔ ان کہناتھاکہ نوجوان چیٹ جی پی ٹی کوتھراپسٹ یا لائف کوچ کے طور پر استعمال کرنے لگے ہیں۔ان کا کہناتھاکہ وہ رشتوں کے مسائل یاذاتی الجھنوں پر رہنمائی چاہتے ہیں۔سام آلٹمین نے خبردار کیاکہ انہیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ گفتگو قانونی تحفظ میں نہیں آتی۔انہوں نے زور دیا کہ اے آئی چیٹ بوٹس کے ساتھ کی جانے والی بات چیت کو قانونی تحفظ حاصل نہیں ہوتا۔لہٰذا اگر کبھی کوئی قانونی کارروائی یا مقدمہ درپیش آ جائے تو یہ ریکارڈ پیش کیا جا سکتا ہے۔ان کامزید کہناتھاکہ صارفین چیٹ جی پی ٹی پر ضرورت سے زیادہ انحصار کرنے لگے ہیں۔سام آلٹمین نے صارفین کو مشورہ دیا کہ چیٹ جی پی ٹی کو بطورمفید ٹول استعمال کریں۔ انہوں نے حساس معاملات اور گہرے راز شیئر کرنے سے گریز کی ہدایت کی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

ذیابیطس کی نئی قسم جو کم وزن والے افراد کو بھی متاثر کرتی ہے

ممبئی سے کولکتہ جانے والی فلائٹ میں ٹوپی پہنے باریش شخص کو ’تھپڑ مارنے‘ کا واقعہ اور اسلاموفوبیا پر بحث

ایئر ٹربیولینس کے واقعات میں اضافہ: ایوی ایشن انڈسٹری فضائی سفر کو محفوظ اور ہموار بنانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟

31 برس سے منجمد ایمبریو یا بیضے سے بچے کی پیدائش کا نیا ریکارڈ قائم

ہم شکل جڑواں بچوں کی ایک سی عادات ہونا قدرتی عمل ہے یا پرورش اور ماحول کا کرشمہ

180 برسوں میں تقریباً سات ہزار ڈیموں کی تعمیر: دنیا بھر میں بننے والے بڑے ڈیمز نے ہماری زمین کے قطبین کو کیسے ہلایا؟

انڈین ریاست اترپردیش میں ’چوروں کے مددگار ڈرون‘ جن کے خوف سے لوگ رات بھر جاگتے رہتے ہیں

کیا گوگل مختلف ویب سائٹس کے کلکس ’چوری‘ کر رہا ہے؟

انڈیا کا ایک بار پھر میچ کھیلنے سے انکار، پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں

انڈین لیجنڈز کا سامنا ایک بار پھر پاکستان سے: ’اب انڈین ٹیم اگر کھیلے گی تو حب الوطنی پر آنچ نہیں آئے گی؟‘

نریندر مودی کی 100 منٹ کی تقریر مگر نہ طیاروں پر بات اور نہ ٹرمپ کی ثالثی کی تردید: ’14 بار نہرو کا نام لیا مگر چین کا نام ایک بار بھی نہ لے سکے‘

’والد نے میری عمر رسیدہ ماں کے ساتھ زبردستی شروع کر دی‘: وہ ادویات جن کے منفی اثرات میں شدید جنسی خواہشات شامل ہیں

اشرف پہلوی: ’مغربی سوچ کی حامل‘ شہزادی جنھوں نے امریکی و برطانوی ایجنسیوں کے تعاون سے فوجی بغاوت کروا کر ایران کی حکومت گرائی

کیا یہ ایک حقیقی ماڈل لگتی ہیں؟ فیشن میگزین ’ووگ‘ میں اے آئی ماڈل کی تصویر شائع ہونے پر اتنا ہنگامہ کیوں مچا ہوا ہے؟

ایک سالہ بچہ جس نے کوبرا سانپ کو کاٹ کر ہلاک کر دیا: ’کوبرا کو کاٹنے کے بعد بچہ بےہوش ہو گیا تھا، مگر اب صحتمند ہے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی