یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی گھڑی چوری۔۔ قیمت کیا تھی؟ جان کر لوگ حیران رہ گئے


اسپین کے شہر بارسلونا میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی ایک ناخوشگوار واقعے کا شکار ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق وہ سیاحت کے دوران قیمتی گھڑی سے محروم ہو گئے، جو چور اچانک چھین کر فرار ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ گھڑی گولڈ پلیٹڈ تھی اور اس کی مالیت تقریباً چھپن ہزار یورو، یعنی ایک کروڑ چوراسی لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عبدالقادر گیلانی شہر میں گھوم پھر رہے تھے۔ مقامی پولیس کو اس چوری کی اطلاع دے دی گئی ہے، تاہم ابھی تک ملزم کا سراغ نہیں مل سکا۔ بارسلونا میں سیاحوں کو نشانہ بنانے کے ایسے واقعات پہلے بھی رپورٹ ہو چکے ہیں، جس کے باعث ماہرین سیاحوں کو قیمتی اشیاء کے ساتھ محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل میں عمران خان کو اپنی بہنوں سے ملنے نہیں دیا گیا: پی ٹی آئی

بلاول بھٹو کے چھ دریا ’واپس لینے‘ کے بیان پر متھن چکرورتی کی ’براہموس چلانے‘ کی دھمکی

مذاکرات اور جرگے کے انعقاد کے باوجود باجوڑ میں ’ٹارگٹڈ آپریشن‘ کیوں شروع کیا گیا؟

پٹھوں کو نقصان پہنچائے بغیر وزن کم کرنے کے مؤثر طریقے

ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، مزید 3 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

3 ماہ کے بھانجے کو بھی نہ بخشا۔۔ سفاک بیٹے نے باپ اور 2 بہنوں کا قتل کیوں کیا؟ لرزہ خیز حقائق سامنے آگئے

آسان ڈاؤن لوڈز کے لیے VidMate کے بہترین متبادل

پانی کے مسئلے پر عالمی عدالت نے دو ٹوک فیصلہ سنا دیا۔۔ بھارت کو کیا ہدایت کی؟

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی گھڑی چوری۔۔ قیمت کیا تھی؟ جان کر لوگ حیران رہ گئے

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس : 34 نکاتی ایجنڈا جاری ، باجوڑ آپریشن کی بھی باضابطہ تصدیق

دلی سے دوری اور اسلام آباد سے قربت: ’پاکستان کو سمجھنا ہو گا کہ اس کا واسطہ ایک غیر روایتی امریکی صدر سے پڑا ہے‘

کینیڈا کے گرودوارے میں نام نہاد ’جمہوریہ خالصتان‘ کا بورڈ اور انڈیا، کینیڈا کے رشتے میں مزید تلخی کی پرچھائی

مجید بریگیڈ کیا ہے اور امریکہ کی جانب سے اسے ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دیے جانے کا کیا مطلب ہے؟

کوئٹہ میں لنک بادینی روڈ پر دھماکا، ایک شخص زخمی

کم عمر لڑکیوں کو پیسوں کا لالچ دے کر بیضے حاصل کرنے کا کاروبار: ’ہر بیضے کے عوض 330 ڈالر ادا کیے جاتے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی