پاکستان بیان بازی میں تحمل سے کام لے: انڈین وزارتِ خارجہ


انڈین وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک حالیہ بیان میں پاکستان کو اپنے بیانات میں تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کشتواڑ میں جمعرات کو جاری بارش کے دوران اچانک بادل پھٹنے سے ایک دور دراز 'چشوتی' نامی گاؤں میں یشتر گھر پانی کے ریلے میں بہہ گئے۔پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مسلح شدت پسندوں نے تین مختلف اضلاع میں پولیس اہلکاروں پر حملے کیے ہیں جس میں ایڈیشنل ایس ایچ سمیت چھ اہلکار ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔انڈیا نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 'انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن' کے تحت چار نئے سیمی کنڈکٹر فیکٹریوں کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے جسے الیکٹرانکس اور چِپ کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔عرب لیگ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو کا گریٹر اسرائیل سے متعلق بیان 'توسیع پسند اور جارحانہ عزائم کی عکاسی' ہےپاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان پاکستان بیان بازی میں تحمل سے کام لے: انڈین وزارتِ خارجہ

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کے ٹو پر چینی کوہ پیما ہلاک، لاش کی بازیابی کے لیے موسم بہتر ہونے کا انتظار

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں بادل پھٹنے سے 42 ہلاکتیں، متعدد افراد لاپتہ

پاکستان بیان بازی میں تحمل سے کام لے: انڈین وزارتِ خارجہ

پاکستان فوج میں ’راکٹ فورس کمانڈ‘ کیوں بنائی جا رہی ہے؟

پنجاب پولیس کا پرتشدد مظاہروں کو روکنے کے لیے کتوں اور گھوڑوں کے استعمال کا اعلان

’مار دیں مگر واپس نہیں جائیں گے‘، افغان باشندے اسلام آباد کے پارک میں مقیم

انڈین ایئرچیف کا پاکستانی طیارے گرانے کا دعویٰ اور میڈیا پر بحث: ’چلیں انڈیا نے یہ تو مانا کہ 2019 میں کوئی ایف 16 طیارہ نہیں گرا تھا‘

پاکستان میں سب کو سیاست کا حق ہے بغاوت کا نہیں: شہباز شریف

عرب لیگ کی نتن یاہو کے گریٹر اسرائیل سے متعلق بیان کی مذمت: ’ایسے بیانات توسیع پسند اور جارحانہ عزائم کی عکاسی کرتے ہیں‘

کہیں حبس اور کہیں بارش، 14 اگست کو پاکستان بھر میں موسم کیسا رہے گا؟

پی ٹی آئی کا 14 اگست کو احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ، ’عمران خان کی کال کو دھچکا‘

تمام سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو میثاق استحکام پاکستان کا حصہ بننے کے لیے ایک بار پھر دعوت دیتا ہوں: شہباز شریف کا خطاب

تمام سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو میثاق استحکام پاکستان کا حصہ بننے کے لیے ایک بار پھر دعوت دیتا ہوں: شبہاز شریف کا خطاب

یوکرین میں جنگ بندی پر آمادگی ظاہر نہ کرنے کی صورت میں روس کو ’سنگین نتائج‘ بھگتنا ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ یوکرین کی مدد کے لیے تیار ہے، زیلنسکی کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد بیان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی