لاہور میں دریائے راوی کے قریبی علاقوں میں سیلابی پانی داخل اور لوگوں کا انخلا جاری، آج سے مزید بارشوں کی پیشگوئی


صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ دریائے راوی سے ملحقہ علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کے بعض علاقوں میں سیلابی پانی داخل ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیںحکام نے دریائے چناب اور راوی میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کیا ہے جبکہ جمعے سے پنجاب سمیت ملک کے کئی حصوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے حکومت پنجاب کے مطابق دریاؤں کے بہاؤ میں تیزی کئی شہروں جیسے لاہور، قصور اور ساہیوال، چینوٹ اور جھنگ کو متاثر کر سکتی ہے پنجاب کے حکام نے اب تک سیلابی ریلوں کے باعث صوبے کے مختلف علاقوں میں 17 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہےسیلاب اور بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہیں لاہور میں دریائے راوی کے قریبی علاقوں میں سیلابی پانی داخل اور لوگوں کا انخلا جاری، آج سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

مالاکنڈ بورڈ میں افغان طالبہ کی دوسری پوزیشن لیکن واپسی کے خدشات سے خواب ادھورا

پنجاب میں سیلاب: ’کمیٹیاں ڈال کر پلاٹ خریدے، سب کچھ بہہ گیا‘

پنجاب میں سیلاب: ’کمیٹیاں ڈال کر پلاٹ خریدے، سیلاب سب کچھ بہا لے گیا‘

تھرمل ڈرون: وہ ٹیکنالوجی جس نے پنجاب کے سیلاب میں سینکڑوں زندگیاں بچا لیں

پاکستان نے اب تک آرمینیا کو تسلیم کیوں نہیں کیا تھا اور سفارتی تعلقات کیوں نہیں تھے؟

حکومتِ پاکستان نے 59 دن میں 1.63 کھرب روپے قرض کلیئر کر دیا

جعفر ایکسپریس واقعے میں غیرملکی ہاتھ کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں: شہباز شریف

لائیو: چلاس میں فنی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹس سمیت 5 ہلاک

افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ ہلاکتیں: ’ترجیح ملبے سے لاشیں نکالنا نہیں بلکہ زخمیوں تک پہنچنا ہے‘

افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ ہلاکتیں، ہزاروں زخمی

چنیوٹ کے دیہات میں سیلابی ریلے اور ریسکیو اہلکاروں کی مشکلات: ’متاثرین کے پاس پہنچتے تو وہ کہتے گھر اکیلا نہیں چھوڑ سکتے‘

74 ارب روپے مالیت کی درآمدی گندم ضائع، قومی خزانے کو بھاری نقصان

لائیو: چلاس میں فنی خرابی کے باعث حکومت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

دارالحکومت میں کالے شیشوں، فینسی نمبر پلیٹس،بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

سندھ میں بھی سیلاب کا خدشہ: وفاق نے حفاظتی بندوں کی تفصیلات طلب کر لیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی