کوسٹا ریکا کے ساحل پر ملی نارنجی رنگ اور سفید آنکھوں والی نایاب شارک


امریکا کے وسطی علاقے کوسٹا ریکا کے ساحل پر ایک نایاب نارنجی رنگ کی شارک مچھلی دیکھی گئی ہے جس نے ماہرینِ حیاتیات کو حیران کر دیا۔ ماہی گیر گارون واٹسن تورٹوگیرو نیشنل پارک کے قریب شکار کے لیے کشتی پر موجود تھے اس وقت اچانک اس کی نظر اپنی کشتی کے قریب ایک غیر معمولی شارک پر پڑی۔ ماہی گیر کے مطابق یہ شارک تقریباً 6 فٹ 6 انچ لمبی تھی جس کا جسم نارنجی رنگ کا اور آنکھیں سفید تھیں جس کی وجہ سے وہ بظاہر خوفناک دکھائی دے رہی تھی۔ ماہرین کے مطابق اس شارک کی منفرد رنگت کی وجہ ایک جینیاتی حالت ہے جسے زینتھ ازم کہا جاتا ہے۔ اس کیفیت میں جلد میں موجود گہرے روغن کی کمی کی وجہ سے پیلا یا نارنجی رنگ زیادہ نمایاں ہو جاتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ شارک اس لیے بھی منفرد ہے کیونکہ اس کی آنکھیں بھی سفید ہیں جس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ اس میں البینیزم بھی موجود ہے جس کی وجہ سے میلانین نامی روغن کی بہت کم یا کوئی پیداوار نہیں ہوتی اور مخلوق کی جلد، بالوں اور آنکھوں کا رنگ سفید ہو سکتا ہے۔ اس نایاب شارک کی تصاویر اور تفصیلات کو سمندری حیاتیات کے ایک جریدے میں شائع کیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

غیرملکی شہریوں کے لیے 250 ڈالر کی نئی ویزہ فیس، امریکہ جانا اب کتنا مشکل ہوگا؟

پاکستان کی یو اے ای کو 31 رنز سے شکست: محمد حارث کا ’بلا توڑنے‘ اور لاہوری بوائے آصف خان کی اننگز کا چرچا

ٹرمپ کے عالمی ٹیرف منصوبے کو دھچکا: ’کئی ملکوں پر عائد ٹیکس صدر کے ایمرجنسی اختیارات سے تجاوز ہیں‘ امریکی عدالت

مستقل دوست یا دشمن کوئی نہیں صرف مفادات مستقل، انڈین وزیر دفاع کا ’خود انحصاری‘ پر زور

’انتہائی متعصب فیصلہ،‘ امریکی عدالت نے ٹرمپ ٹیرف غیرقانونی قرار دے دیے

ٹرمپ کی سرزنش، شی سے مصافحہ اور روسی تیل: انڈیا کی خارجہ پالیسی کا امتحان

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے عائد کردہ بیشتر ٹیرف غیر قانونی قرار دے دیے

80 سال قبل نازیوں کی لوٹی ہوئی تاریخی پینٹنگ جو ایک پُرتعیش گھر کے اشتہار میں نظر آئی

انڈیا میں شرح پیدائش میں کمی: ہر خاندان تین بچے پیدا کرے، آر ایس ایس

’غیر ملکی دشمنوں کو زمین خریدنے نہیں دیں گے‘: ٹیکساس کا وہ قانون جو چینی شہریوں کو جائیداد خریدنے سے روکے گا

ایٹمی ہتھیار، معاشی مدد یا امریکہ کے لیے پیغام: کم جونگ اُن اور پوتن چین کیوں جا رہے ہیں؟

وزیرِاعظم اور سیاستدانوں سمیت مشہور خواتین کی مسخ شدہ تصاویر اور نازیبا تبصرے شائع کرنے والی ویب سائٹ بند کر دی گئی

نئی اور جدید سرحدی ’دیوار‘ جو یورپ کو ممکنہ روسی حملے سے بچانے میں مدد کرے گی

کوسٹا ریکا کے ساحل پر ملی نارنجی رنگ اور سفید آنکھوں والی نایاب شارک

صدر، وزرا اور فوجی افسران کی بیویوں کے ساتھ سیکس ٹیپ سے بدنام ہونے والے سابق انٹیلی جنس سربراہ کو آٹھ سال قید کی سزا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی