نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف مظاہرے، 16 افراد ہلاک


نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف مظاہرے کے شرکا پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور ربڑ گولیوں کے استعمال کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کے روز نیپال پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ربڑ کی گولیاں، آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا گیا جس کے بعد کم از کم 16 مظاہرین ہلاک ہو گئے۔مظاہرین حکومت سے سوشل میڈیا پر عائد پابندی ختم کرنے اور بدعنوانی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔کٹھمنڈو ویلی پولیس کے ترجمان شیکھر کھنل نے اے ایف پی کو بتایا کہ ’افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ سولہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔‘’تقریباً 100 افراد زیرِ علاج ہیں، جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔‘

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی نے ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

حماس کے بغیر دو ریاستی حل، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب اور فرانس کی قرارداد منظور

چارلی کرک کے قتل میں مطلوب ملزم ٹیلر رابنسن کی گرفتاری کیسے ہوئی؟

چارلی کرک کے قتل میں مطلوب ٹیلر رابنسن کی گرفتاری کیسے ہوئی؟

نیپال میں سیاسی بحران: سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم نامزد

یونائیٹڈ ایئرلائنز کے طیارے کی جاپان کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، دو افراد زخمی

چارلی کرک کو قتل کرنے والا ’مشتبہ‘ شخص گرفتار کر لیا گیا، صدر ٹرمپ

واشنگ مشین پر جھگڑا، امریکی ہوٹل کے ملازم نے انڈین مینیجر کا سر کاٹ کر الگ کر دیا

ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو 33 گھنٹوں میں کیسے گرفتار کیا گیا؟

ٹیکساس: واشنگ مشین پر جھگڑا، امریکی ہوٹل کے ملازم نے انڈین منیجر کا سر کاٹ کر الگ کر دیا

واشنگ مشین پر جھگڑا، امریکی ہوٹل کے ملازم نے انڈین منیجر کا سر کاٹ کر الگ کر دیا

’چارلی کرک کے اندر نفرت بھری ہوئی تھی‘: ’ٹرننگ پوائنٹ‘ کے شریک بانی کے گرفتار مبینہ قاتل نے اپنے اہلخانہ کو کیا بتایا؟

سلامتی کونسل کی دوحہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت

چارلی کرک کا قتل: مطلوبہ شخص کی تصاویر جاری، آلۂ قتل بھی مل گیا

پاکستانی اور اسرائیلی مندوبین میں تکرار، نیتن یاہو کے پیغام میں پاکستان کے ذکر کی گونج سلامتی کونسل میں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی