یونائیٹڈ ایئرلائنز کے طیارے کی جاپان کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، دو افراد زخمی


جاپانی خبر رساں ایجنسی کیوڈو کے مطابق فلپائن کے شہر سیبو جانے والی امریکہ کی یونائیٹڈ ایئرلائنز کی پرواز نمبر 32 کو جمعے کی رات اوساکا کے ایک ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جبکہ واقعے میں دو افراد کو معمولی چوٹیں آئیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے این ایچ کے نے بتایا ہے کہ یہ بوئنگ 737 طیارہ ٹوکیو کے قریب ناریٹا ایئرپورٹ سے اُڑا تھا، لیکن بحرالکاہل کے اوپر پرواز کے دوران کارگو میں آگ لگنے کا الارم بجا، جس کے بعد مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کے بعد طیارے نے کانسائی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔۔طیارے میں موجود تمام 142 مسافروں اور عملے کے افراد کو ہنگامی سلائیڈز کے ذریعے باحفاظت باہر نکال لیا گیا۔روئٹرز نے واقعے کے بعد کانسائی ایئرپورٹ، مقامی پولیس، فائر ڈیپارٹمنٹ، یونائیٹڈ ایئرلائنز اور جاپانی وزارتِ ٹرانسپورٹ سے رابطے کی کوشش کی، مگر دفتری اوقات کے بعد فون پر کوئی جواب نہ مل سکا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی نے ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

حماس کے بغیر دو ریاستی حل، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب اور فرانس کی قرارداد منظور

چارلی کرک کے قتل میں مطلوب ملزم ٹیلر رابنسن کی گرفتاری کیسے ہوئی؟

چارلی کرک کے قتل میں مطلوب ٹیلر رابنسن کی گرفتاری کیسے ہوئی؟

نیپال میں سیاسی بحران: سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم نامزد

یونائیٹڈ ایئرلائنز کے طیارے کی جاپان کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، دو افراد زخمی

چارلی کرک کو قتل کرنے والا ’مشتبہ‘ شخص گرفتار کر لیا گیا، صدر ٹرمپ

واشنگ مشین پر جھگڑا، امریکی ہوٹل کے ملازم نے انڈین مینیجر کا سر کاٹ کر الگ کر دیا

ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو 33 گھنٹوں میں کیسے گرفتار کیا گیا؟

ٹیکساس: واشنگ مشین پر جھگڑا، امریکی ہوٹل کے ملازم نے انڈین منیجر کا سر کاٹ کر الگ کر دیا

واشنگ مشین پر جھگڑا، امریکی ہوٹل کے ملازم نے انڈین منیجر کا سر کاٹ کر الگ کر دیا

’چارلی کرک کے اندر نفرت بھری ہوئی تھی‘: ’ٹرننگ پوائنٹ‘ کے شریک بانی کے گرفتار مبینہ قاتل نے اپنے اہلخانہ کو کیا بتایا؟

سلامتی کونسل کی دوحہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت

چارلی کرک کا قتل: مطلوبہ شخص کی تصاویر جاری، آلۂ قتل بھی مل گیا

پاکستانی اور اسرائیلی مندوبین میں تکرار، نیتن یاہو کے پیغام میں پاکستان کے ذکر کی گونج سلامتی کونسل میں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی