پیٹرول مہنگا ہوا یا سستا؟ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا


وزارتِ خزانہ نے آئندہ پندرہ دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی موجودہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول بدستور 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھا گیا ہے۔ تاہم ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے کر دیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ویکسینیشن کے بعد متلی اور چکر۔۔ والدین پریشان ! محکمہ صحت نے کیا تاکید کردی؟

پیٹرول مہنگا ہوا یا سستا؟ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اپنے کئے پر شرمندگی نہیں۔۔ 70 سے زائد بچیوں سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کی ڈھٹائی ! ہتھکڑی پہن کر مزید انکشافات کردیے

اسرائیل غزہ میں ’نسل کشی کا مرتکب‘: ’اقوام متحدہ کی رپورٹ اسرائیلی اقدامات پر فردِ جرم ہے‘

’میری آنکھیں ضائع ہو گئیں‘: اسرائیلی پیجر حملوں کے متاثرین کو آج بھی وہ پیغام یاد ہے جس نے درجنوں افراد کو نابینا بنا دیا

ماہواری سے پہلے خواتین میں میٹھا کھانے کی خواہش کیوں بڑھ جاتی ہے؟

عام سا محنتی باپ ’ڈرگ سلطنت‘ کا بادشاہ نکلا: جب واٹس ایپ چیٹ نے کروڑوں پاؤنڈ کی منشیات کے کاروبار کا بھانڈا پھوڑ دیا

عام سا محنتی باپ ’ڈرگ سلطنت‘ کا بادشاہ نکلا: جب واٹس ایپ چیٹ نے کروڑوں پاؤنڈ کے منشیات کے کاروبار کا بھانڈا پھوڑ دیا

’خود کو بچانے کے لیے پیسے اور دو جانور دینا پڑے‘: پرائیویٹ کشتی مالکان پر زیادہ معاوضے کا الزام اور کشتیوں کی ریگولیشن کا معاملہ

’شیرِ صحرا‘: لیبیا میں استعمار کے خلاف مزاحمت کی علامت بننے والے عمر مختار کون تھے؟

حماس کے رہنما جہاں بھی ہوں گے، انھیں نشانہ بنایا جائے گا: نیتن یاہو کا حماس کے خلاف بیرون ملک مزید کارروائیوں کا عندیہ

قرض حکمت عملی سے خطرات میں کمی اور سود کی بچت ہوئی، وزارتِ خزانہ

پاکستان اپنی خودمختاری کی ہر قیمت پر حفاظت کرے گا، اسحاق ڈار

عمران خان کو ’چھکا مارنے کا چیلنج‘ دینے والے عبدالقادر جو کئی لیگ سپنرز کے استاد بنے

دوحہ میں مسلم ممالک کے اجلاس میں اسرائیل کی مذمت، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ملاقات

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی