امریکا کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان، کئی شخصیات اور کمپنیاں بلیک لسٹ


امریکا نے ایران کے مالیاتی نیٹ ورک کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ایران سے منسلک کئی شخصیات اور کمپنیوں کو بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ان میں وہ ادارے اور شخصیات شامل ہیں جو ایرانی فوج کو مالی معاونت فراہم کرتے ہیں جبکہ ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں سرگرم 12 سے زائد کمپنیاں بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایرانی تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی تقریباً 10 کروڑ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی کی منتقلی میں کردار ادا کیا جو کہ براہ راست ایران کی حکومت اور فوج کے لیے استعمال ہوئی۔ امریکی حکام کے مطابق اب ان افراد اور کمپنیوں کے ساتھ کسی امریکی شہری یا کمپنی کو تجارتی تعلق قائم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

یو اے ای کو شکست دے کر پاکستانی ٹیم ’سُپر فور‘ مرحلے میں پہنچ گئی: ’شاہین نے یہ میچ اپنی بولنگ سے نہیں بیٹنگ سے بچایا ہے‘

’میچ کھیل سکتے ہیں تو ہمیں بھی پاکستان جانے کی اجازت ہو‘ سکھ برادری کی اپیل

نیپال میں بدعنوانی کے خلاف مظاہروں میں 73 افراد کی ہلاکت پر یومِ سوگ

نیپال میں بدعنوانی کے خلاف مظاہروں میں 73 افراد کی ہلاکت پر یوم سوگ

’میچ کھیل سکتے ہیں تو ہمیں بھی پاکستان جانے کی اجازت ہونی چاہیے،‘ سکھ برادری کی اپیل

خالصتان حامی گروپ کی وینکوور میں انڈین قونصل خانے پر قبضے کی دھمکی

’اپنے گھر جاؤ‘: لندن میں تارکینِ وطن مخالف پُرتشدد مظاہرے پاکستان سمیت دیگر ایشیائی کمیونٹی پر کیسے اثر انداز ہو رہے ہیں؟

امریکا کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان، کئی شخصیات اور کمپنیاں بلیک لسٹ

’ٹوتھ اِن آئی‘، حیرت انگیز سرجری کے بعد نابینا شخص کی بینائی لوٹ آئی

غزہ میں’نسل کشی‘: کیا اسرائیل کو عالمی سطح پر ’جنوبی افریقہ جیسی تنہائی‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

اسرائیل کو تین بہنوں کی بددعا ہے

غزہ میں ’نسل کشی کا ارتکاب‘: کیا اسرائیل کو عالمی سطح پر جنوبی افریقہ جیسی تنہائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

چارلی کرک: مشتبہ حملہ آور کا خفیہ پیغام میں مبینہ اعترافِ جرم، دوست کو بھیجے گئے پیغامات اور ٹریگر پر ڈی این اے نشانات

چارلی کرک: مشتبہ حملہ آور کا خفیہ پیغام میں مبینہ اعترافِ جرم، ٹرانس جینڈر دوست کو بھیجے گئے پیغامات اور ٹریگر پر ڈی این اے نشانات

اسرائیل کو تین بہنوں کی بد دعا ہے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی