ملتان سلطان کے مالک کو معافی نہ مانگنے پر پی سی بی نے کیا دھمکی دیدی؟


پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطان کے مالک علی ترین کو ایک قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے بیانات کے لیے معافی مانگیں بصورت دیگر ان کی ٹیم کو لیگ سے بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوٹس میں لکھا ہے کہ علی ترین نے بار بار پاکستان سپر لیگ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز کے خلاف ہتک آمیز بیانات دیے اور اگر وہ ان کے لیے معافی نہیں مانگیں گے تو ان کی ٹیم کو پی ایس ایل سے خارج کر دیا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

اسرائیلی فٹبال میچوں میں شائقین کے نسل پرستانہ نعرے لگانے کے واقعات میں اضافہ

گیند سے گاڑی کا شیشہ ٹوٹا، پولیس فرسٹ کلاس کرکٹر کو ہتھکڑی لگا کر تھانے لے گئی

جنوبی افریقا نے پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی، سیریز ایک ایک سے برابر

وراٹ کوہلی پہلی بار مسلسل دو ون ڈے میچوں میں صفر پر آؤٹ

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں ہلچل: فخر زمان ڈراپ، بابر اعظم کی انٹری

نعمان علی: سانگھڑ کا ’فاسٹ بولر‘ جو پاکستان کے سپن اٹیک کا ’اٹوٹ انگ‘ بن گیا

پی سی بی اور ملتان سلطان کے مالک کے مابین معاملات مزید کشیدہ

آصف آفریدی 38 برس کی عمر میں اپنے پہلے ہی میچ میں چھ وکٹیں لینے والے کھلاڑی

ہارمر کی سپن کے سامنے پاکستانی بلے باز بےبس، جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں فتح کے لیے 68 رنز درکار

پاکستان کا نیا ٹی 20 سکواڈ: بابر اعظم اور نسیم شاہ کی ایک برس بعد واپسی، فخر زمان کو ڈراپ کرنے پر فینز کے سوال

شبھمن گل سے مصافحے کی کوشش اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ: ’کاش نعرے میچ جتوا سکتے‘

شین واٹسن سان فرانسسکو یونیکورنز کی کوچنگ سے مستعفی

ملتان سلطان کے مالک کو معافی نہ مانگنے پر پی سی بی نے کیا دھمکی دیدی؟

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان مشکل میں، تیسرے دن کے اختتام پر چار وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز

پنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان کے چار وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی