خیبر پختونخوا: کان کنی کی غیر قانونی سرگرمیوں پر عائد پابندی میں توسیع


حکومت خیبر پختونخوا نے کان کنی کی غیر قانونی سرگرمیوں پر عائد پابندی میں توسیع کردی۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ داخلہ وقبائلی امور نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت اضلاع صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور ملحقہ علاقوں میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کناروں پر سونے کی غیر قانونی کان کنی کی تمام سرگرمیوں پر عائد پابندی میں توسیع کردی ہے۔ یہ حکم فوری طورپر نافذالعمل ہو کر عرصہ 30 دن کے لیے لاگو رہے گا۔ خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ یہ اقدام ماحول کو ممکنہ طور پر پہنچنے والے نقصان، آبی وسائل کے آلودہ ہونے اور غیر مجاز کان کنی کی سرگرمیوں سے وابستہ امن و امان کے مسائل کے حوالے سے درپیش خدشات کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

استنبول مذاکرات میں پاکستان کا افغان طالبان کو دوٹوک پیغام

ٹویوٹا کا نیا لینڈ کروزر ماڈل اور فیراری کی ’الیکٹریکا‘: وہ نئی گاڑیاں جو جلد مارکیٹ میں آنے والی ہیں

کیا مستقبل کی ذہین مخلوق کو معلوم ہو گا کہ اس کرۂ ارض پر کبھی انسان ہوا کرتے تھے؟

نیندر گھگیانوی: دسویں جماعت فیل مصنف جن کی کتابیں یونیورسٹیز میں پڑھائی جاتی ہیں

کچے کے بیزار ڈاکوؤں کو پکّے میں بسانے کی پالیسی

خاتون ڈاکٹر کا خود کشی سے پہلے ہاتھ پر لکھا آخری بیان: ’جھوٹی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لیے دباؤ ڈالا اور میرا ریپ کیا گیا‘

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا: شی جن پنگ کے ساتھ چھ سال بعد ملاقات جو تجارتی جنگ کی سمت طے کر سکتی ہے

خیبر پختونخوا: کان کنی کی غیر قانونی سرگرمیوں پر عائد پابندی میں توسیع

پاکستان کا سیمی کنڈکٹر چِپس بنائے بغیر اس شعبے میں ہزاروں نوکریاں پیدا کرنے کا منصوبہ اور سعودی شراکت کی امید

سعودیہ سے پاکستانی پاسپورٹس سمیت 12 ہزار افغانی گرفتار، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

شمالی وزیرستان اور کرم میں دراندازی کی کوششیں ناکام، 25 دہشت گرد ہلاک، 5 جوان شہید

بیٹے کے قتل پر انصاف کا انتظار کرتی رہیں.. ارشد شریف کی والدہ بھی انتقال کرگئیں

کوٹلی میں ہنگامہ: کمالیہ سے لاپتہ دو لڑکیاں عدالت میں پیش، پولیس پر ملزمان سے ملی بھگت کا شبہ

تحریک لبیک کا عروج، مریدکے آپریشن اور حکومتی کریک ڈاؤن: ٹی ایل پی کا مستقبل کیا ہو گا؟

راولپنڈی: رحیم آباد ریلوے پل کے قریب ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی