کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ 24 گھنٹے کے لیے معطل


کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل انٹرنیٹ سروسز 24 گھنٹوں کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق انٹرنیٹ بندش کا فیصلہ صوبائی حکومت کی سفارش پر کیا گیا جس کے لیے وفاقی حکومت کو باضابطہ مراسلہ بھی ارسال کیا گیا تھا۔ ترجمان محکمہ داخلہ نے بتایا کہ موبائل ڈیٹا سروسز امن و امان کی صورتحال کے باعث آج رات 12 بجے تک معطل رہیں گی۔ انٹرنیٹ بندش کے باعث طلبا، کاروباری طبقے اور آن لائن خدمات فراہم کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ شہر میں ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

قاری امجد: کشمیری گروہوں سے عسکریت پسندی کا آغاز کرنے والے ٹی ٹی پی کمانڈر کون تھے؟

’استغفر اللہ، مجھے کراچی پسند نہیں‘: صبا قمر کا وہ بیان جس سے ’روشنیوں کے شہر‘ میں رہنے والے ناراض ہو گئے

’لوگوں پر پہلے تشدد کیا گیا اور پھر گولیوں سے بھون دیا‘: سوڈان میں خانہ جنگی سے بچ نکلنے والوں کی دل دہلا دینے والی کہانیاں

موبائل فون کا استعمال، کم عمر بچوں کی بینائی کمزور ہونے لگی

بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

’غلاموں کی خوراک‘ لہسن نے ہر باورچی خانے میں اپنی جگہ کیسے بنائی؟

دفاعِ وطن کے لیے پرعزم ہیں، کسی بھی جارحیت کا جواب سخت ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 19ویں روز بھی بند، ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں

پاکستان اور افغان طالبان میں جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ 24 گھنٹے کے لیے معطل

ڈکی بھائی کے اہلخانہ اور آن لائن فراڈ میں ملوث افراد سے رشوت لینے کے الزامات: این سی سی آئی اے کے زیرِ حراست اہلکاروں سے کروڑوں روپے برآمد کرنے کا دعویٰ

افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتے تاہم کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتےتاہم کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ترجمان دفتر خارجہ

اینڈریو سے ’شہزادے‘ کا خطاب واپس لے لیا گیا: ورجینیا جوفرے کی بعد از مرگ یادداشتوں میں ’تین مرتبہ سیکس‘ سمیت کئی الزامات

انڈیا اور امریکہ کے درمیان 10 سالہ دفاعی فریم ورک پر دستخط

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی