فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت کنفرم


اسلام آباد کی عدالت نے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منظور کرلی۔ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے فریقین کے درمیان صلح کی بنیاد پر نجف حمید کی ضمانت کنفرم کی۔ نجف حمید پہلے ہی اسلام آباد کی مقامی عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرچکے تھے۔ جج شاہ رخ ارجمند نے ضمانت کی منظوری کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔ ایف آئی اے کی طرف سے درج مقدمے میں نجف حمید پر فراڈ سمیت دیگر الزامات شامل ہیں۔ کیس کی پیروی وکیل عبدالقدیر اور احد کھوکھر نے کی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت کنفرم

گل پلازہ آتشزدگی، عمارت کا ایک حصہ منہدم، اربوں روپے کا نقصان، 6 افراد جاں بحق

’خدا کرے کوئی معجزہ ہو جائے:‘ گُل پلازہ آتشزدگی میں چھ ہلاکتیں، شادی کی شاپنگ پر آئے ایک ہی خاندان کے چھ افراد بھی لاپتا

’لوگ اب بھی اندر موجود ہیں، دوستوں سے رابطہ نہیں ہو رہا:‘ کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے چھ ہلاکتیں، عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

شام میں امریکی فوج کی کارروائی: تین امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث القاعدہ رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ

ٹاس کے دوران ’نو ہینڈ شیک:‘ انڈیا کے ساتھ میچ سے قبل تنازع جس پر بنگلہ دیش بورڈ کو وضاحت دینی پڑی

چین اپنے سونے کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کیوں کر رہا ہے اور یہ مستقبل کی عالمی معیشت کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟

کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے چھ افراد ہلاک، وزیرِ اعظم کا تاجروں کو ’ہر ممکن امداد‘ دینے کا حکم

کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے پانچ افراد ہلاک، وزیرِ اعظم کا تاجروں کو ’ہر ممکن امداد‘ دینے کا حکم

اسرائیل کا غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل شخصیات پر اعتراض، صدر ٹرمپ کی ترکی اور مصر کے صدور کو بورڈ کا حصہ بننے کی دعوت

گوہر جان: کروڑ پتی طوائف جنھیں خود سے آدھی عمر کے نوجوان سے محبت میں دھوکہ ملا اور دولت بھی گئی

گل پلازہ آتشزدگی، شادی کی شاپنگ کے لیے آئی 4 خواتین کے لاپتہ ہونے کی اطلاع

’امریکہ کا مقصد ایران کو نگلنا ہے‘: ایرانی رہبرِ اعلیٰ کی احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں ہلاکتوں کی تصدیق

’امریکہ کا مقصد ایران کو نگنا ہے‘: ایرانی رہبرِ اعلیٰ کی احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں ہلاکتوں کی تصدیق

کراچی: گُل پلازہ میں لگنے والی آگ سے پانچ افراد ہلاک، ’آگ پر قابو پانے میں ایک، دو دن لگ سکتے ہیں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی