ملک میں رجسٹرڈ فائیو جی موبائل فونز کی تعداد 38 لاکھ سے تجاوز کر گئی


پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ملک میں مقامی سطح پر رجسٹرڈ فائیو جی موبائل فونز کی تعداد بڑھ کر 38 لاکھ 10 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ مقامی طور پر فائیو جی اسمارٹ فونز کی تیاری میں بھی مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی اے کی دستاویزات کے مطابق اپریل کے دوران ملک میں ایک لاکھ 62 ہزار 40 فائیو جی موبائل فونز مقامی سطح پر تیار کیے گئے جبکہ مئی کے اختتام تک مقامی طور پر تیار کردہ فائیو جی ڈیوائسز کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار 326 ہو گئی۔ دستاویز کے مطابق مقامی پیداوار میں اضافے سے صارفین کو نسبتاً کم قیمت پر فائیو جی اسمارٹ فونز دستیاب ہوں گے۔ مختلف موبائل فون ساز کمپنیاں پاکستان میں فائیو جی سے ہم آہنگ ڈیوائسز تیار کر رہی ہیں تاکہ مستقبل میں جدید موبائل سروسز کی فراہمی کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ فائیو جی سروس استعمال کرنے کے لیے صارفین کے پاس مطابقت رکھنے والے ہینڈ سیٹس کا ہونا ضروری ہے جبکہ بعض فائیو جی ڈیوائسز میں اس سہولت کو فعال کرنے کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ بھی درکار ہو سکتی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

کیا کچھ خواتین کو وہ رنگ بھی نظر آتے ہیں جو دیگر لوگ نہیں دیکھ سکتے؟

چند آسان ٹوٹکوں سے اناج کو کیڑوں سے ہمیشہ کے لیے محفوظ رکھیں

مرد بانجھ پن کے بارے میں بات کرنے سے ہچکچاتے کیوں ہیں؟

سائبر دنیا میں نیا موڑ: خودکار اے آئی ایجنٹ نے ہگنگ فیس کے سرورز کو نشانہ بنا ڈالا

اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی غیر معیاری ویڈیوز پر مونیٹائزیشن کی پابندی: یوٹیوب کا بڑا اعلان

’حکمتِ عملی، سیکس اور طاقت کی داستان‘: خواتین نے اوڈیسی کی کہانی کو کیسے نیا رُخ دیا

’سیکس، حکمتِ عملی اور طاقت کی داستان‘: خواتین نے اوڈیسی کی کہانی کو کیسے نیا رُخ دیا

’سیکس، حکمتِ عملی اور طاقت کی داستن‘: خواتین نے اوڈیسی کی کہانی کو کیسے نیا رُخ دیا

’سیکس، حکمتِ عملی اور طاقت کی داستن‘: خواتین نے اوڈیسی کی کہانی کو کیسے نیا رُخ دیا؟

’سیکس، حکمتِ عملی اور طاقت کی داستان‘: خواتین نے اوڈیسی کی داستان کو کیسے نیا رُخ دیا؟

کیلے دو دن میں خراب ہوجاتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں، 18 دن تک تازہ رکھنے کا ٹوٹکہ

پہلی مرتبہ نظامِ شمسی سے باہر کُرہِ ارض جیسے ایک سیارے کے گرد فضا دریافت: کیا زمین سے باہر بھی زندگی موجود ہے؟

ایک ہزار دینار کی روٹی اور انسانی گوشت کی فروخت: وہ قحط جس نے ایک خلیفہ کو محل کا سامان بیچنے پر مجبور کر دیا

’میں کسی کی ڈکٹیشن نہیں لوں گا‘ سے استعفے تک: 1993 کا سیاسی بحران جب صدر اور وزیرِ اعظم کو ایک ہی دن عہدے چھوڑنے پڑے

انڈین خلائی ادارے کے سائنسدان استعفے کیوں دے رہے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی