ایران کی امریکی حملوں میں 50 افراد کی ہلاکت کی تصدیق، ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عمل درآمد روکنے کا اعلان


ایران نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے پر عمل درآمد معطل کر دیا ہے: نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادیامریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ’17 جولائی کو رات کے وقت ایران کے خلاف مسلسل ساتویں رات ہونے والی فضائی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔‘امریکی حملوں کے نئے سلسلے میں 50 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوئے: ایرانی وزارتِ صحتایرانی میزائلوں اور ڈرونز نے متعدد فوجی مراکز اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا: کویتی فوجایران کا اقوامِ متحدہ سے امریکی حملے فوری روکنے کا مطالبہایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے بحری فضائی دفاعی نظام نے جنوبی ساحلی علاقے عسلویہ کے قریب ایک امریکی ’ایم کیو-9 ریپر ڈرون‘ کو مار گرایا ہے ایران کی امریکی حملوں میں 50 افراد کی ہلاکت کی تصدیق، ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عمل درآمد روکنے کا اعلان

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج، مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتی اور مستقلی پر غور ہوگا

وفاقی حکومت کا کفایت شعاری پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ

’عوامی ایکشن کمیٹی کے بارے میں سوال نہ کریں‘: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں انتخابی مہم،’معقول ٹیموں‘ اور ’سہولت کار‘ کا ذکر

امریکی حملوں کے بعد ایران کے مختلف علاقوں سے دھماکوں کی اطلاعات، پاسدارانِ انقلاب کا جوابی کارروائی میں کویت اور اردن میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

سینٹکام کی عراق میں امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق: ایران پر تازہ حملے ہمارے تین فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

قیوم خان ملنگ: پاکستان سے ملحقہ افغان صوبے میں چند گھنٹوں کے لیے ایک ضلع پر قبضہ کرنے والے طالبان مخالف گروہ کے سربراہ کون ہیں؟

ورلڈ کپ فائنل میں سپین کی فتح، سیٹی کے بعد ارجنٹینا کے کھلاڑی کا ’شرمناک رویہ‘ اور سٹیج پر ٹرمپ کی موجودگی

لارڈز میں رنز کی برسات، انگلینڈ کا ریکارڈ ٹوٹل اور روہت شرما کی یادگار سنچری کے باوجود انڈیا کی شکست

فیفا ورلڈ کپ 2026: سپین ارجنٹینا کو فائنل میں شکست دے کر دوسری بار فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا

ریپ اور جنسی سمگلنگ کے نئے الزامات، متنازع امریکی انفلوئنسر اینڈریو اور ٹرسٹن ٹیٹ امریکہ میں گرفتار

موفق سلطی ایئر بیس: ایرانی حملوں کا نشانہ بننے والے اردن کے فضائی اڈے کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کا نوٹس: ’ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروائیں‘

انٹرویو کی کلپ وائرل ہونے کے بعد نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کا نوٹس: ’ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروائیں‘

’ہم انھیں اکیلا چھوڑ کر نہیں آ سکتے تھے:‘ ’مِنی کے ٹو‘ سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیماؤں کی کامیابی جو غم میں بدل گئی

میسی، میراڈونا یا پیلے: فٹبال کا سب سے بڑا کھلاڑی کون؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی