
امریکہ کا ایران پر مزید حملے کرنے کا دعویٰ، جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ اس نے کویت اور بحرین میں امریکہ کے میزائل نظام اور متعدد ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ اردن میں امریکی ایف 15 طیارہ تباہ کر دیا ہےاس ماہ ایرانی حملوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوئے: پینٹاگونایران اور اس کے حامی گروہ دنیا بھر میں امریکی مفادات کو نشانہ بنا سکتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہآبنائے ہرمز کے جنوب میں ایک آئل ٹینکر پر حملہٹرمپ نے کینیڈا پر 50 فیصد محصولات عائد کر دیے امریکی حملوں کے جواب میں ایران کا کویت، بحرین اور اردن میں امریکی ریڈار، دفاعی نظام اور ایف 15 طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ