پیٹرول لیوی اور ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان


جماعت اسلامی پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی اور ٹیکس کے خلاف 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیٹرول پر عائد لیوی عوام پر اضافی بوجھ ہے، جسے جماعت اسلامی کسی صورت قبول نہیں کرتی۔ انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ 7 اگست کو سڑکوں پر نکل کر پرامن انداز میں احتجاج کریں اور موٹر سائیکلیں کھڑی کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔ انہوں نے بتایا کہ جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر بھی شہر میں پیٹرول لیوی کے خلاف احتجاجی مہم کا باقاعدہ اعلان کریں گے، جبکہ احتجاج پرامن اور منظم انداز میں کیا جائے گا۔ حافظ نعیم الرحمان نے گفتگو کے دوران پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دونوں جماعتیں بظاہر ایک دوسرے کی مخالفت کرتی ہیں، لیکن حقیقت میں اتحادی ہیں اور عوامی مسائل کے حل میں سنجیدہ کردار ادا نہیں کر رہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کیا کچھ خواتین کو وہ رنگ بھی نظر آتے ہیں جو دیگر لوگ نہیں دیکھ سکتے؟

پیٹرول لیوی اور ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

’پائلٹ کی تربیت اور مہارت میں کمی‘: بنگلہ دیش طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں کیا کہا گیا ہے؟

قطر کا ’ایرانی جارحیت‘ کے خلاف اقوامِ متحدہ کو خط، نقصانات کے ازالے کے لیے ہرجانے کا مطالبہ

ڈاکٹر آصف محمود: امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے نئے پاکستانی نژاد سربراہ جو ماضی میں کئی بار عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر چکے ہیں

یمنی حوثیوں کی دھمکی، سعودی عرب کا جواب اور مشرق وسطیٰ میں شدت اختیار کرتا تنازع جو پوری دنیا کو متاثر کر سکتا ہے

امریکی حملوں کے جواب میں ایران کا کویت، بحرین اور اردن میں امریکی ریڈار، دفاعی نظام اور ایف 15 طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ

انتظامیہ نے اپنی عزت بچانے کیلیے الزام مجھ پر ڈال دیا: والدہ اذان

گذشتہ دو ہفتوں کے دوران ایران کے حملوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے: پینٹاگون

مولانا فضل الرحمان کا متنازع بیان اور تنقید: ’عوام کو لشکر بنانے کا کوئی پیغام نہیں دیا جا رہا‘

نوشہرہ ورکاں: رائس مل کی دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 2 زخمی

یمنی حوثیوں کا سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان: آبنائے باب المندب کیوں اہم ہے؟

امریکہ کا ایران پر مزید حملوں کا دعویٰ، محکمۂ خارجہ نے ایران اور حامی گروہوں کی جانب سے دنیا بھر میں امریکی مفادات کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا

میسی کی ’تکلیف‘ اور ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد مُکے برسانے پر تحقیقات: آخری سیٹی کے بعد کیا ہوا اور ارجنٹینا کے خلاف کیا کارروائی ہو سکتی ہے؟

کراچی: اتحاد ٹاؤن کے گودام میں آتشزدگی، آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی