لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر غیر قانونی قرار دے دی


لاہور ہائیکورٹ نے سگریٹ، پان اور تمباکو کی تشہیر پر پابندی سے متعلق وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن درست قرار دیتے ہوئے درخواست خارج کردی۔ جسٹس راحیل کامران شیخ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عوامی صحت کا تحفظ اور صحت مند ماحول کا قیام آئینی تقاضا ہے جبکہ تمباکو مصنوعات کی تشہیر کا کوئی مستقل آئینی حق موجود نہیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ اشتہارات پر پابندی سے غیر قانونی تجارت کا خدشہ آئینی اعتراض کی بنیاد نہیں بن سکتا۔ عدالت نے مشترکہ مفادات کونسل سے رجوع نہ کرنے کا اعتراض بھی مسترد کردیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران میں کوہ کلنگ پر حملہ کرنے کا عندیہ

میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا

پاکستانی فوج کا تین روز کے دوران بلوچستان میں مختلف کارروائیوں میں 48 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ

قصور میں جلا کر قتل کیا گیا مسیحی جوڑا اور انصاف کے منتظر اہلخانہ کی کہانی: ’مطلب ہمارے لوگ قتل ہی نہیں ہوئے؟‘

کارساز حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ نتاشہ کو منشیات کے مقدمے سے بھی بری کر دیا

پاکستانی فوج کا بلوچستان کے ضلع قلات میں کارروائی کے دوران 12 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

نیپال: تباہ کن سیلاب کے نو روز بعد ہائیڈرو پاور پلانٹ کی سرنگ سے دو مزدور بحفاظت ریسکیو

میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نئے نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات

احسن اقبال کی ملک میں 15 نئے صوبے بنانے کی تجویز، سندھ کا شدید ردعمل

ججز تعیناتی، کشمیر الیکشن پر تحفظات دور نہ ہوئے تو حکومت کا ساتھ نہیں دیں گے، نوید قمر

’تولیوں میں چھپی آئس افغانستان سے آئی‘: کولمبو میں امریکی اور سری لنکن آپریشن کے بعد اے این ایف کا دعویٰ

اندو مٹھا: کلاسیکی رقص کی استاد جنھوں نے بھرت ناٹیم کو اُردو میں ڈھالا

رضیہ نورین: پمز میں نومولود بچی کی جان بچانے والی نرس کے لیے ایک کروڑ روپے کا انعام

برج پال سکند: جب انڈین فضائیہ کے پائلٹ ’غلطی سے‘ جنگی جہاز پاکستان میں اتار کر قیدی بن بیٹھے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی