
امریکی حملے سے ایران میں شادی کی تقریب کے دوران ہلاکتوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے: رپورٹآبنائے ہرمز میں فوجی دستے بھیجنے کا فیصلہ ابھی تک نہیں کیا: جنوبی کوریاپاسداران انقلاب نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ سرک کاؤنٹی کے علاقے کوہستک میں شادی کی تقریب پر 'جان بوجھ' کر حملے سے انکار کا مؤقف اختیار کر کے ذمہ داری سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ایرانی فوج نے کویت میں سیٹلائٹ مواصلاتی نظام، آلات کے گوداموں اور امریکی لڑاکا طیاروں کے ہینگروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے نزدیک شمالی وزیرستان میں ایک کارروائی کے دوران 15 مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں مزید بحری بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں۔ نیپال: تباہ کن سیلاب کے نو روز بعد ہائیڈرو پاور پلانٹ کی سرنگ سے دو مزدور بحفاظت ریسکیو