ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہوں پر اتفاق


ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کو محفوظ بنانے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ دونوں ممالک نے آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہوں کے جغرافیائی مقامات پر اتفاق کرلیا ہے۔ ان گزرگاہوں کے نشاندہی شدہ مقامات متعلقہ عالمی بحری ادارے کو فراہم کیے جائیں گے۔ اسماعیل بقائی کے مطابق یہ معاہدہ ایران اور عمان کے درمیان پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے، جس کا مقصد آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کو مرحلہ وار بحال کرنا ہے۔ ایرانی ترجمان نے کہا کہ محفوظ بحری راستوں کی نشاندہی اور متعلقہ معلومات کی فراہمی سے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

امریکا نے مائیکروسافٹ اور بھارتی ٹی سی ایس سمیت 8 کمپنیوں کا گرین کارڈ پروگریس معطل کردیا

وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کریں گے، ٹرمپ کا اعلان

ایران امریکا کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ

ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر ہوئے دو حملوں میں تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی: پی آئی اے کا ریاض کے لیے فضائی آپریشن معطل

پی آئی اے کا ریاض کے لیے فضائی آپریشن معطل: کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ’ایک مسافر طیارے کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات‘

مکہ معاہدے کے بعد کیا سعودی عرب امریکہ کے ساتھ دفاعی شراکت داری ختم کرنے جا رہا ہے؟

روسی صدر ولادیمیر پوتن کی مسعود پزشکیان سے ملاقات، ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

سعودی عرب پر میزائل حملے: امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے سفری انتباہات جاری کر دیے

ریاض جانے والی بعض پروازیں منسوخ، سفارتکاروں اور بین الاقوامی سکولوں کی جانب سے حفاظتی اقدامات

حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ کو دوبارہ نشانہ بنانے کا دعویٰ: ریاض، خمیس مشیط کی طرف داغے گئے تین بلیسٹک میزائل تباہ کر دیے، ترکی المالکی

ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہوں پر اتفاق

روسی لیب ورکر کی پُراسرار موت: کیا کووڈ کے بعد طاعون عالمی وبا کی شکل اختیار کر سکتا ہے؟

مودی کی ثالثی کی پیشکش: کیا روس اور یوکرین کو مذاکرات کی میز پر لایا جا سکتا ہے؟

یمن کے حوثی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟

سونے کی اینٹیں، لگژری گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں: امریکی جاسوس نے ’خفیہ اخراجات‘ کا بہانہ بنا کر کروڑوں ڈالر کا فراڈ کیسے کیا؟

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی