معدے کے السر کو معمولی نہ سمجھیں٬ چند غذائیں جو اس تکلیف میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں

 
آج کے دور ہر تیسرا شخص معدے کے کسی نہ کسی مسئلے کا شکار نظر آتا ہے جس کی سب سے بنیادی وجہ ہمارا غلط طرزِ زندگی ہے- بدقسمتی سے ہماری بہت سی عادات ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں معدے کی بیماریوں کا شکار بناتی ہیں لیکن غلطی سے بھی ہم ان عادات کو ترک کرنا تو دور کی بات ان پر توجہ بھی نہیں دیتے- انہی عادات کی بدولت بعض اوقات ہم معدے کے السر تک کا شکار ہوجاتے ہیں اور سالوں تک اس تکلیف کے ساتھ گزار دیتے ہیں- یہاں تک کہ ہم اس بیماری سے نجات کے لیے دوائیں تو کھاتے ہیں لیکن اس بات پر پھر بھی غور نہیں کرتے کہ ہماری خوراک کیا ہے یا پھر ہم روزانہ کیا کھاتے ہیں-
 
 
آج کی ویڈیو میں ہم یہی اہم بات جانیں گے کہ معدے کے السر کے دوران ہمیں کون سی ایسی غذائیں کھانی چاہئیں جو ہماری اس تکلیف سے نجات میں ہمارے لیے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں- اس حوالے سے ہمیں اہم معلومات فراہم کر رہی ہیں ڈاکٹر لالہ رخ ملک-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

صحت

رات کو سوتے وقت سانس کیوں بند ہوتا ہے؟ وقت پر وجہ جانیں اور خود کو محفوظ بنائیں

زمین پر سونا کمر درد سے بچاتا ہے۔۔۔۔ وہ 9 اچھی عادتیں جو آپ کو کئی بڑی تکلیفوں سے بچاسکتی ہیں؟

رکیے! آپ زہر کھا رہے ہیں٬ روزمرہ کی 6 چیزیں جو ہماری ناک کے نیچے ہمیں نقصان پہنچا رہی ہیں

جاپانیوں کی لمبی عمر کا پوشیدہ راز جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

مزید صحت...