پی سی اوز (PCOS) میں جڑواں اولاد کیسے ہوئی؟ جانیے ایک مریضہ کی کہانی

 
پی سی اوز (PCOS) ایک ایسی تکلیف دہ بیماری ہے جس کے بارے میں عام طور پر یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اس کا علاج کرنا یا پھر اس بیماری میں سامنے آنے والی پیچیدگیوں پر قابل پانا شاید ممکن ہی نہیں ہے - تاہم حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے کیونکہ اگر ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کیا جائے تو اس بیماری کے شکار افراد باآسانی اس تکلیف دہ مرض سے نجات حاصل کرسکتے ہیں- اس بیماری سے صحتیاب ہونے والوں کی بھی کئی مثالیں موجود ہیں-
 
 
ایسی ہی ایک مثال ہمارے سامنے پیش کر رہی ہیں ڈاکٹر صباحت خان اور ان خاتون کے بارے میں ڈاکٹر صباحت کا کہنا ہے کہ یہ بھی پی سی اوز کی بیماری کا شکار تھیں لیکن انہوں نے ہماری ہدایات پر عمل کیا تو آج ان کی جڑواں بچیاں ہیں- یہ سب ممکن کیسے ہوا؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر صباحت کی اس ویڈیو سے-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

صحت

رات کو سوتے وقت سانس کیوں بند ہوتا ہے؟ وقت پر وجہ جانیں اور خود کو محفوظ بنائیں

زمین پر سونا کمر درد سے بچاتا ہے۔۔۔۔ وہ 9 اچھی عادتیں جو آپ کو کئی بڑی تکلیفوں سے بچاسکتی ہیں؟

رکیے! آپ زہر کھا رہے ہیں٬ روزمرہ کی 6 چیزیں جو ہماری ناک کے نیچے ہمیں نقصان پہنچا رہی ہیں

جاپانیوں کی لمبی عمر کا پوشیدہ راز جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

مزید صحت...