کولیسٹرول کا مطلب ہارٹ اٹیک یا فالج۔۔ کھانے کی وہ چیزیں جو ہمیں موت کے قریب لے جاتی ہیں

 
خون میں موجود کولیسٹرول آپ کے جسم میں صحت مند خلیات بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے، لیکن اگر کولیسٹرول کی مقدار بڑھ جائے تو دل کی بیماری لاحق ہونے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے- ہائی کولیسٹرول میں اضافے کی وجہ سے آپ کے خون کی نالیوں میں چربی کے ذخائر پیدا ہوسکتے ہیں- آخرکار، یہ ذخائر بڑھتے ہیں، جس سے آپ کی شریانوں میں خون کی روانی مشکل ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات، یہ ذخائر اچانک ٹوٹ جاتے ہیں اور ایک جگہ جم سکتے ہیں جو دل کا دورہ پڑنے یا فالج کا سبب بنتا ہے۔
 
 
تاہم اگر احتیاط کی جائے تو کولیسٹرول میں اضافے یا اس سے پیدا ہونے والے مسائل سے محفوظ رہا جاسکتا ہے- اس کے لیے سب سے بنیادی شرط یہ کہ اپنی خوراک پر غور کریں اور جانیں کہ آپ کو کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں- ڈاکٹر ماریہ ندیم ہمیں اپنی اس ویڈیو میں یہی بتا رہی ہیں کہ ہائی کولیسٹرول کے مریضوں کی خوراک میں کونسی چیزیں شامل ہونی چاہئیں اور کونسی نہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

صحت

رات کو سوتے وقت سانس کیوں بند ہوتا ہے؟ وقت پر وجہ جانیں اور خود کو محفوظ بنائیں

زمین پر سونا کمر درد سے بچاتا ہے۔۔۔۔ وہ 9 اچھی عادتیں جو آپ کو کئی بڑی تکلیفوں سے بچاسکتی ہیں؟

رکیے! آپ زہر کھا رہے ہیں٬ روزمرہ کی 6 چیزیں جو ہماری ناک کے نیچے ہمیں نقصان پہنچا رہی ہیں

جاپانیوں کی لمبی عمر کا پوشیدہ راز جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

مزید صحت...