دل کی دھڑکن ہر وقت تیز کیوں رہتی ہے؟ کوئی بیماری یا پھر کسی طرف اشارہ٬ جانیں اہم معلومات

 
ہمارا غلط طرزِ زندگی یا لائف اسٹائل ہماری صحت کو بری طرح متاثر کرسکتا ہے جس کے نتائج کبھی جلد اور کبھی تاخیر سے سامنے آتے ہیں- ہماری غلط عادات کا اثر ہماری دل کی صحت پر بھی پڑتا ہے- جبکہ دل انسان کے جسم کا سب سے اہم ترین عضو ہوتا ہے- اور جب دل کسی بیماری کا شکار ہوتا ہے تو نہ صرف اس سے کئی اور بیماریاں جنم لے سکتی ہیں- یہاں تک کہ دل کی بیماری انسان کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے- عموماً اکثر افراد کو ہر وقت دل کی دھڑکن تیز رہنے کی شکایت کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے-
 
 
کیا دل کی دھڑکن کا تیز ہونا بھی کوئی بیماری ہے؟ یا پھر ایسا کیوں اور کب ہوتا ہے؟ اور اس مسئلے سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے؟ ان تمام سوالات کے جوابات ہم جانیں گے ڈاکٹر آمنہ عابد کی اس ویڈیو سے جس میں وہ اس حوالے سے انتہائی اہم معلومات فراہم کر رہی ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

صحت

رات کو سوتے وقت سانس کیوں بند ہوتا ہے؟ وقت پر وجہ جانیں اور خود کو محفوظ بنائیں

زمین پر سونا کمر درد سے بچاتا ہے۔۔۔۔ وہ 9 اچھی عادتیں جو آپ کو کئی بڑی تکلیفوں سے بچاسکتی ہیں؟

رکیے! آپ زہر کھا رہے ہیں٬ روزمرہ کی 6 چیزیں جو ہماری ناک کے نیچے ہمیں نقصان پہنچا رہی ہیں

جاپانیوں کی لمبی عمر کا پوشیدہ راز جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

مزید صحت...