|
|
حاملہ ماؤں کو دورانِ حمل کئی قسم کے مسائل کا سامنا رہتا ہے جن میں سے بعض
مسائل بالکل عام ہوتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ حل ہوجاتے ہیں- لیکن بعض
مسائل ایسے بھی ہوتے ہیں جو نہ صرف حمل کی مدت کو مشکل بنا دیتے ہیں بلکہ
ان کے اثرات بچے پر بھی مرتب ہوتے ہیں جس سے کئی پیچیدگیاں بھی سامنے آسکتی
ہیں- ایسا ہی ایک مسئلہ ماں کے پیٹ میں موجود بچے کے اردگرد پائے جانے والے
پانی میں کمی کا بھی ہے- |
|
|
|
|
حمل کے دوران ماں کے پیٹ میں پانی کم ہونے کی کیا وجوہات ہیں اور ان کا بچے
پر کیا اثر پڑتا ہے- اور مزید اس پریشانی سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ یہ سب ہم
جانیں گے ڈاکٹر شبنم محمد علی کی اس ویڈیو سے- ویڈیو بہت معلوماتی ہے جس اس
لیے اسے آخر تک ضرور دیکھیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at
marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |