بواسیر کا جڑ سے خاتمہ٬ چند غذائیں آپ کی مدد کرسکتی ہیں

 
بواسیر ایک ایسی تکلیف دہ بیماری ہے جو آپ کی زندگی کا چین و سکون تک چھین لیتی ہے- بواسیر پاکستان سمیت دنیا بھر میں پائی جانے والی ایک ایسی بیماری ہے جو لوگوں کی ایک کثیر تعداد میں عام پائی جاتی ہے- لیکن اگر اس بیماری کے علاج کی طرف اگر بروقت توجہ نہ دی جائے تو اس کی علامات شدت اختیار کر جاتی ہیں، جن پر قابو پانا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ذہنی دباؤ اور اعصابی تناؤ کا سامنا کرنے والے افراد میں بواسیر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں-
 
 
اس بیماری کی کتنی اقسام ہیں اور یہ کیوں ہوتی ہے؟ اس کے علاوہ اس بیماری سے چھٹکارا کن غذاؤں کی مدد سے ممکن ہے؟ یہ سب جانیں گے ہم ماہرِ غذائیت زارا جبین کی اس ویڈیو سے- اس ویڈیو میں بواسیر سے متعلق مکمل معلومات فراہم کی جارہی ہے اس لیے اسے آخر تک ضرور دیکھیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

صحت

رات کو سوتے وقت سانس کیوں بند ہوتا ہے؟ وقت پر وجہ جانیں اور خود کو محفوظ بنائیں

زمین پر سونا کمر درد سے بچاتا ہے۔۔۔۔ وہ 9 اچھی عادتیں جو آپ کو کئی بڑی تکلیفوں سے بچاسکتی ہیں؟

رکیے! آپ زہر کھا رہے ہیں٬ روزمرہ کی 6 چیزیں جو ہماری ناک کے نیچے ہمیں نقصان پہنچا رہی ہیں

جاپانیوں کی لمبی عمر کا پوشیدہ راز جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

مزید صحت...