|
|
یوں تو قدرتی غذائیں انسان کے لیے بے صحت بخش ہوتی ہیں لیکن ہمارے لیے
ضروری ہوتا ہے کہ ہم ان غذاؤں کا استعمال موسم کے اعتبار سے کریں- موسم کے
مخالف جا کر انہی غذاؤں کا استعمال کرنے سے یہی غذائیں ہماری صحت کو نقصان
پہنچانے کا سبب بن جاتی ہے- اس وقت پاکستان موسمِ گرم اپنے عروج پر ہے اور
ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی غذاؤں کا انتخاب اسی موسم کی مناسبت سے کریں تاکہ
ہمارے معدے کی صحت برقرار رہے اور وہ کسی قسم کے مسائل سے دوچار نہ ہو- |
|
|
|
|
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کونسی غذائیں ہیں تو ٹھنڈی تاثیر رکھتی ہیں
اور انہیں موسم گرما استعمال کرنا چاہیے یا پھر موسمِ گرما میں خوراک کھاتے
وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ یہ سب ہمیں بتائیں گی ماہرِ غذائیت
عقیلہ مشتاق اپنی اس ویڈیو میں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at
marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |