دھوکہ دہی کا الزام، امریکہ میں بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر فرد جرم عائد


واشنگٹن: امریکہ میں بھارت کے ارب پتی کارباری شخص گوتم اڈانی پر فرد جرم عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں ارب پتی کارباری شخص گوتم اڈانی پر دھاکہ دہی کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی۔امریکی پراسیکیورٹر کے مطابق گوتم اڈانی پر فراڈ اسکیم چلانے کا الزام ہے۔ اڈانی نے جھوٹ کی بنیاد پر 3 ارب ڈالر سے زیادہ کے قرضے اور بانڈز اکٹھے کیے۔بھارتی حکومت کو رشوت دے کر ٹھیکے لینے پر گوتم اڈانی پر امریکہ میں فرد جرم عائد کی گئی۔ ارب پتی کاروباری شخص گوتم اڈانی پر 25 کروڑ ڈالر رشوت دینے بھی کا الزام ہے۔عائد کردہ فرد جرم کے مطابق گوتم اڈانی نے مودی سرکار کو رشوت دے کر شمسی توانائی سامان درآمد کرنے کےٹھیکے لیے تھے۔ اور ٹھیکوں سے 2ارب ڈالر کا کاروباری فائدہ حاصل کیا۔یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر، ییلو وارننگ بھی جاریگوتم اڈانی پر ٹھیکوں اور جھوٹی دستاویزات کی مدد سے 3 ارب ڈالر کا قرض اور بانڈ خریدنے کا بھی الزام ہے۔ امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے بھی گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی کا الزام لگایا۔بھارتی کاروباری شخص گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی کا پہلا الزام 2002 میں دہلی میں لگا تھا تاہم چند روز میں ہی انہیں رہائی مل گئی۔ 2012 میں ممبئی میں ایسے ہی الزام میں چند ماہ میں اڈانی کو با عزت بری کر دیا گیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

’ویلکم 2025‘، جارجیا 16 منزلہ عمارت دھماکے سے اڑا کر استقبال کرے گی

کینیڈا میں2ماہ کیلئے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس ختم

بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر کی تاریخی سطح پر، ٹرمپ سے نئی امیدیں

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟

دنیا کی سب سے چھوٹی اور لمبی عورتوں نے ایک دوسرے کو دیکھ کر کیا کہا؟ دلچسپ تصاویر

گوتم اڈانی پر امریکہ میں ’رشوت‘ کا الزام جو انڈیا کے لیے بھی ایک کڑا امتحان ہے

روس کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق نئی پالیسی میں خاص کیا ہے؟

ایک بِلاتنخواہ نوکری جس کے حصول کی فیس 23 ہزار ڈالر

زیرِ زمین سونے کی غیرقانونی کانیں: ’یہ پُرخطر کام ہے مگر 15 دنوں کے 1100 ڈالر اور سونے کا کچھ حصہ مل جاتا ہے‘

صدر بیلا روس25 نومبر کو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’تم تنہا مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے تلخ مکالمہ

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا ریپ کروانے والا شوہر: ’تم کتے کی طرح اکیلے مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے تلخ مکالمہ

نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق فیصلے پر عمل ہونا چاہیے: یورپی یونین

روس کا پہلی بار انٹرکانٹی نینٹل بیلسٹک میزائل سے یوکرین پر حملہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی