صدر بیلا روس25 نومبر کو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے


ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو 25 تا 27 نومبر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ بیلا روس کے صدر پاکستان کا  دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کر رہے ہیں۔دہشتگرد گروپوں کو ملنے والی حمایت تشویشناک ، افغانستان کارروائی کرے ، پاکستاندورہ کے موقع پر صدر لوکاشینکو وزیراعظم شہباز شریف سے تفصیلی بات چیت کریں گے، ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔دورے کے موقع پر کئی معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے، بیلاروس کے صدر کا دورہ مضبوط اور بڑھتی ہوئی دوطرفہ شراکت داری کی عکاسی کرتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

’ویلکم 2025‘، جارجیا 16 منزلہ عمارت دھماکے سے اڑا کر استقبال کرے گی

کینیڈا میں2ماہ کیلئے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس ختم

بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر کی تاریخی سطح پر، ٹرمپ سے نئی امیدیں

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟

دنیا کی سب سے چھوٹی اور لمبی عورتوں نے ایک دوسرے کو دیکھ کر کیا کہا؟ دلچسپ تصاویر

گوتم اڈانی پر امریکہ میں ’رشوت‘ کا الزام جو انڈیا کے لیے بھی ایک کڑا امتحان ہے

روس کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق نئی پالیسی میں خاص کیا ہے؟

ایک بِلاتنخواہ نوکری جس کے حصول کی فیس 23 ہزار ڈالر

زیرِ زمین سونے کی غیرقانونی کانیں: ’یہ پُرخطر کام ہے مگر 15 دنوں کے 1100 ڈالر اور سونے کا کچھ حصہ مل جاتا ہے‘

صدر بیلا روس25 نومبر کو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’تم تنہا مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے تلخ مکالمہ

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا ریپ کروانے والا شوہر: ’تم کتے کی طرح اکیلے مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے تلخ مکالمہ

نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق فیصلے پر عمل ہونا چاہیے: یورپی یونین

روس کا پہلی بار انٹرکانٹی نینٹل بیلسٹک میزائل سے یوکرین پر حملہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی