وریندر سہواگ کا بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر، آریاویر سہواگ کی شاندار ڈبل سنچری


بھارت کے مایہ ناز اوپنر وریندر سہواگ کے بیٹے آریاویر سہواگ نے بھی کرکٹ کے میدان میں قدم رکھ دیا۔جونیئر سہواگ نے ایک مقامی ٹورنامنٹ میں ڈبل سنچری بنا ڈالی۔ گزشتہ روز آریاویر سہواگ نے کوچ بہار ٹرافی کے میچ کے پہلے روز میگھالیہ ٹیم کے خلاف دہلی کی طرف سے ڈبل سنچری بنائی۔فرسٹ کلاس کرکٹ میں محمد عباس نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا17 سالہ آریاویر سہواگ 200 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ ان کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو 208 رنز سے شکست دینے میں بھی کامیاب رہی۔یاد رہے کہ کوچ بہار ٹرافی ایک چار روزہ ٹورنامنٹ ہے جو بی سی سی آئی کی جانب سے انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔ آریاویر سہواگ نے 34 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 200 رنز بنائے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

دوسرا ون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دے دی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

پرتھ ٹیسٹ کے دوران شائق کی وسیم اکرم سے بدتمیزی

انڈر 19 سہہ افریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا

زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان

جب آئی پی ایل کے بانی کو داؤد ابراہیم کی دھمکیوں کی وجہ سے انڈیا چھوڑنا پڑا

انڈیا نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی

زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں

پرتھ ٹیسٹ: بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی

عبدالرزاق کا معروف اداکارہ سے محبت کا اعتراف

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم

پہلا ٹیسٹ میچ، بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی

پانی پُوری بیچنے والے انڈین بلے باز ’جسوال‘ شہرت کی بلندیوں پر کیسے پہنچے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی