ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی افواہوں پر امیتابھ بچن کا سخت ردعمل


بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں خاندان کے بارے میں چلنے والی افواہوں پر سخت الفاظ میں ردعمل دیا ہے۔ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گرم ہیں، جن پر امیتابھ  نےغلط خبروں اور’’سوالیہ نشان والی معلومات‘‘ کے ذریعے ہونے والے نقصان پر روشنی ڈالی۔اپنے تازہ بلاگ میں انہوں نے لکھا، ’’میں شاذ و نادر ہی اپنے خاندان کے بارے میں کچھ کہتا ہوں کیونکہ یہ میری ذاتی زندگی کا حصہ ہے جسے میں محفوظ رکھتا ہوں۔سونیا حسین کی فلم “ببلی/بابر” کانز ورلڈ فیسٹیول کے لئے منتخبمزید لکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قیاس آرائیاں صرف قیاس آرائیاں ہیں، یہ غیر تصدیق شدہ جھوٹ ہوتے ہیں، جو صرف پروفیشنل مقاصد کیلئے پھیلائی جاتی ہیں۔امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں میڈیا پر بھی سخت تنقید کی اور کہا، ’’سوالیہ نشان کے ساتھ دی گئی معلومات، چاہے وہ غلط ہوں، قاری کے ذہن میں شکوک پیدا کرتی ہیں اورایسے مواد کو بار بار دہرایا جاتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی افواہوں پر امیتابھ بچن کا سخت ردعمل

ماہرہ اور ہمایوں کی عمر ہیروئن اور ہیرو بننے کی نہیں رہی، فردوس جمال

اداکارہ حنا بیات کا طلاق سے متعلق اہم بیان

ایشوریا رائے اور ابھیشیک میں علیحدگی، امیتابھ بچن بھی بول پڑے

فریدہ شبیر کا اپنے شوہر شبیر جان سے متعلق ہوشربا انکشافات

فریدہ شبیر کا اپنے شوہر شبیر جان کے متعلق ہوشربا انکشافات

معروف انڈین موسیقار اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 برس بعد علیحدگی

ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کے معاملے پر بلآخر امیتابھ بچن نے خاموشی توڑ دی

اپنے خاندان پر بات نہیں کرتا لیکن.. امیتابھ بچن نے بیٹے اور بہو کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سب کے منہ بند کردیے

امید تھی کہ سب سے زیادہ بزنس کرے گی لیکن۔۔ بھارت کی سب سے مہنگی فلم بنانے والوں کو کتنا نقصان ہوا؟

یہ ریلیز کب ہوگا بتا دیں۔۔ کیا عائزہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ نیا پروجیکٹ سائن کرلیا؟

اے آر رحمان نےمجھ سے معافی کیوں مانگی؟ بادشاہ کا بڑا دعویٰ

نکاح کے وقت قاضی نے ایسا کیا پوچھ لیا کہ شبیر جان تنگ آگئے تھے؟ فریدہ شبیر نے پورا واقعہ سنا دیا

اے آر رحمان نے مجھے خود فون کیا اور کہا کہ.. آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار نے بادشاہ سے کس بات کی معافی مانگی؟

سونیا حسین کی فلم “ببلی/بابر” کانز ورلڈ فیسٹیول کے لئے منتخب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی