شادیاں صرف 3 سال ہی چلیں اور۔۔ طلاقوں کی وجہ سے بچوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ جاوید شیخ بتاتے ہوئے


معروف اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی طلاقوں کی وجہ سے ان کے بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جاوید شیخ نے بطور مہمان ایک شو میں شرکت کی، جہاں اُنہوں نے اپنی ناکام شادیوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اس کا سب سے زیادہ اور منفی اثر ان کے بچوں پر پڑا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ، میں نے 2 شادیاں کیں، پہلی اداکارہ زینت منگی کے ساتھ (جن سے 2 بچے مومل اور شہزاد پیدا ہوئے) اور دوسری شادی اداکارہ سلمیٰ آغا سے۔ لیکن بدقسمتی سے دونوں ہی شادیاں صرف تین تین سال چل سکیں۔ جاوید شیخ نے بتایا کہ، میری طلاقوں کی وجہ سے میرے بچوں کو زندگی میں مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ والدین کی علیحدگی سے سب سے زیادہ نقصان اور فرق بچوں کو ہی پڑتا ہے۔ لیکن جب بچے بڑے ہوئے اور میری بیٹی مومل نے اپنی شادی سے پہلے مجھ سے کہا کہ آپ کو اب گھر واپس آجانا چاہیئے، تو میں گھر واپس گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ، میں نے اپنے دونوں بچوں کی شادی کے موقع پر اپنا فرض نبھایا۔ اور میں اب زندگی میں اس بات سے مطمئن ہوں کہ میں نے اپنے بچوں کی شادی کا فریضہ بخوبی سرانجام دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اے آر رحمان سے افیئر کی خبروں پر موہنی ڈے کا ردعمل

اسد صدیقی کا شوبز انڈسٹری سے متعلق بڑا انکشاف

بادشاہ کا ہانیہ عامر سے کیا تعلق ہے؟ بھارتی گلوکار نے سب کے سامنے سچائی بتا دی

حساس گرل فرینڈ سے ہم جنس پرست کردار تک: شبانہ اعظمی جنھوں نے بالی ووڈ میں ہیروئن کے روایتی کردار کو بدلا

سارہ علی خان اپنی گاڑی بھول کر دوسری گاڑی میں بیٹھ گئیں

اداکار سکندر رضوی کی شادی کی تصاویر وائرل، دلہن کون؟

سعود کی نورا سے ملاقات کی ویڈیو وائرل، اہلیہ جویریہ کا بڑا ردعمل؟

ابھیشیک بچن کا ایشوریا سے متعلق بڑا بیان، مداحوں کی حیرت میں اضافہ

پاکستان میں پسند کی شادی سے متعلق سروے، حیران کن انکشافات

کیا یہ آپ کی بیٹی ہے۔۔ یاسر نواز کے ساتھ ایئر پورٹ پر ایسا کیا واقعہ پیش آیا جو وہ وزن کم کرنے پر مجبور ہوگئے؟

ایشوریہ ہر جگہ آرادھیا کو ساتھ لے کر کیوں جاتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

قرض جاں کی پہلی ہی قسط نے ناظرین کے دل موہ لئے

ربیکا خان رات میں ایسا کیا کرتی ہیں جو لوگ دن میں کرتے ہیں؟ ہمیشہ حسین نظر آنے کا انوکھا راز بتا دیا

شادیاں صرف 3 سال ہی چلیں اور۔۔ طلاقوں کی وجہ سے بچوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ جاوید شیخ بتاتے ہوئے

ملکہ ترنم نور جہاں کے پوتے کی ہسپانوی لڑکی سے شادی۔۔ دلچسپ تصویریں اور ویڈیو وائرل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی