اسد صدیقی کا شوبز انڈسٹری سے متعلق بڑا انکشاف


پاکستان شوبز کے مشہور اداکار اسد صدیقی کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں رنگ روپ اور تعلقات کی بنیاد پر کاسٹنگ کی جاتی ہے۔ حال ہی میں اسد صدیقی ایک شو میں مہمان کے طور پر شریک ہوئے، پروگرام میں گفتگو کے دوران اسد صدیقی نے پاکستانی انڈسٹری اور اس کے مسائل پر کھل کر بات کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں اکثر لوگ ایک دوسرے کے سامنے میٹھے بول بولتے ہیں لیکن پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے انہوں نے اب اداکاروں کے ساتھ گھلنے ملنے سے گریز کرنا شروع کر دیا ہے۔اسد نے انڈسٹری میں غلط کاسٹنگ کے رجحان پر بھی تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہاں اکثر لوگوں کو ان کی رنگت یا دوست ہونے کی بنیاد پر کاسٹ کیا جاتا ہے، جو کہ میرٹ کے خلاف ہے اور یہ خامی اسکرین پر بھی واضح نظر آتی ہے۔اداکار نے انڈسٹری میں بہتری کے لیے آڈیشنز کے عمل کو متعارف کرانے کی تجویز دی اور ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں خود پروڈکشن کرنے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔یاد رہے کہ اسد صدیقی کی اہلیہ زارا نور عباس، بُشریٰ انصاری اور اسما عباس کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں، جبکہ اسد کے چچا عدنان صدیقی بھی پاکستان شوبز کے بڑے ستاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ زارا خود بھی ایک کامیاب اداکارہ ہیں اور اسد صدیقی نے بھی اپنی محنت سے انڈسٹری میں مقام بنایا ہے۔ان دونوں کی خوبصورت جوڑی کو مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جاتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اے آر رحمان سے افیئر کی خبروں پر موہنی ڈے کا ردعمل

اسد صدیقی کا شوبز انڈسٹری سے متعلق بڑا انکشاف

بادشاہ کا ہانیہ عامر سے کیا تعلق ہے؟ بھارتی گلوکار نے سب کے سامنے سچائی بتا دی

حساس گرل فرینڈ سے ہم جنس پرست کردار تک: شبانہ اعظمی جنھوں نے بالی ووڈ میں ہیروئن کے روایتی کردار کو بدلا

سارہ علی خان اپنی گاڑی بھول کر دوسری گاڑی میں بیٹھ گئیں

مرد دھوکے سے دوسری شادی کرتے ہیں۔۔ بسمل میں اداکاری کے بعد حریم فاروق کو نفسیاتی علاج کی ضرورت کیوں ہوئی؟

اداکار سکندر رضوی کی شادی کی تصاویر وائرل، دلہن کون؟

سعود کی نورا سے ملاقات کی ویڈیو وائرل، اہلیہ جویریہ کا بڑا ردعمل؟

ابھیشیک بچن کا ایشوریا سے متعلق بڑا بیان، مداحوں کی حیرت میں اضافہ

پاکستان میں پسند کی شادی سے متعلق سروے، حیران کن انکشافات

کیا یہ آپ کی بیٹی ہے۔۔ یاسر نواز کے ساتھ ایئر پورٹ پر ایسا کیا واقعہ پیش آیا جو وہ وزن کم کرنے پر مجبور ہوگئے؟

ایشوریہ ہر جگہ آرادھیا کو ساتھ لے کر کیوں جاتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

قرض جاں کی پہلی ہی قسط نے ناظرین کے دل موہ لئے

ربیکا خان رات میں ایسا کیا کرتی ہیں جو لوگ دن میں کرتے ہیں؟ ہمیشہ حسین نظر آنے کا انوکھا راز بتا دیا

شادیاں صرف 3 سال ہی چلیں اور۔۔ طلاقوں کی وجہ سے بچوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ جاوید شیخ بتاتے ہوئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی