احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات


190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سزا سنانے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کو تبدیل کردیا گیا ہے،ناصر جاوید رانا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات کردیے گئے ہیں۔مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہمذکورہ جج کا تبادلہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیا جبکہ رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس سے قبل جسٹس اعظم خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات تھے۔190ملین پائونڈ کیس کا کیا فیصلہ آیا؟بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں محفوظ فیصلہ سنایا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی بھی عدالت میں موجود تھے۔دیواروں اور گاڑیوں پر لگنے والے سستے سولر پینلز تیارعدالت نے عمران خان کو 10 لاکھ اور ان کی اہلیہ کو 5 لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی ، اس کے علاوہ عدالت نے القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے  کا حکم بھی دیا۔جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں بانی پی ٹی آئی کو مزید 6 اور بشریٰ بی بی کو 3 ماہ  سزا کاٹنا پڑے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدوں پر ولی عہد محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں، شہباز شریف

پاکستان ریلوے کا جدیدیت کی طرف اہم قدم

کیسز جلد پراسس نہ ہوئے تو بیرون ملک جانے کے منتظر افغان ڈی پورٹ ہوں گے: پاکستان

سرکاری حج سکیم :واجبات کی تیسری قسط وصولی کا شیڈول جاری

ہمارے آرمی ایکٹ جیسی سیکشن ٹو ڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل کا سوال

میڈیا کے بغیر میرا سیاسی وجود کچھ بھی نہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی

اسمارٹ واچز، فٹنس ٹریکرز اور دیگر ڈیوائسز سائبر سکیورٹی رسک قرار

مراکش کشتی حادثہ: 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل، تعلق پاکستان سے نکلا

سرکاری گاڑیوں کے ناجائز استعمال پر حکومت کا بژا اقدام

افغان مہاجرین کو جڑواں شہروں سے بے دخل کرنے کا فیصلہ

آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟ جسٹس مندوخیل کا سوال

کرم کے فریقین کا پشاور میں جرگہ ، سڑکیں کھولنے اور بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان گھڑیال الاٹ

اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی