ملتان میں مرغی سستی ، لاہور میں انڈے مہنگے ہو گئے


ملتان میں مرغی سستی ، لاہور میں انڈے مہنگے ہو گئے۔لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے جبکہ انڈے پانچ روپے مہنگے ہونے سے 229 روپے درجن ہو گئے ہیں۔لاہور میں مرغی کا گوشت 595 روپے کلو کی سطح پر برقرار ہے،زندہ برائلر مرغی کے تھوک ریٹ 397 روپے جبکہ پرچون ریٹ 411 روپے ہیں۔اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت گر گئیملتان میں زندہ برائلر مرغی سستی ہوئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی تھوک قیمت میں 12 روپے کمی جبکہ پرچون قیمت میں 8 روپے کی کمی ہوئی ہے۔اس طرح ملتان میں زندہ برائلر مرغی کے تھوک ریٹ 386 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 400 روپے کلو ہیں، انڈو ں کی فی درجن قیمت 195 روپے برقرار رکھی گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدوں پر ولی عہد محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں، شہباز شریف

پاکستان ریلوے کا جدیدیت کی طرف اہم قدم

کیسز جلد پراسس نہ ہوئے تو بیرون ملک جانے کے منتظر افغان ڈی پورٹ ہوں گے: پاکستان

سرکاری حج سکیم :واجبات کی تیسری قسط وصولی کا شیڈول جاری

ہمارے آرمی ایکٹ جیسی سیکشن ٹو ڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل کا سوال

میڈیا کے بغیر میرا سیاسی وجود کچھ بھی نہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی

اسمارٹ واچز، فٹنس ٹریکرز اور دیگر ڈیوائسز سائبر سکیورٹی رسک قرار

مراکش کشتی حادثہ: 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل، تعلق پاکستان سے نکلا

سرکاری گاڑیوں کے ناجائز استعمال پر حکومت کا بژا اقدام

افغان مہاجرین کو جڑواں شہروں سے بے دخل کرنے کا فیصلہ

آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟ جسٹس مندوخیل کا سوال

کرم کے فریقین کا پشاور میں جرگہ ، سڑکیں کھولنے اور بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان گھڑیال الاٹ

اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی