پشاور ہائیکورٹ کے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا


پشاور ہائیکورٹ کے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ایڈیشنل ججز کی تقریب حلف برداری پشاور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی، چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ نے 10 نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔تقریب میں ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججوں کے علاوہ وکلا کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔نئے ججز نے آج سے ہی اپنے عہدے سنبھال لئے ہیں اور مقدمات کی سماعت کا آغاز بھی کر دیا ہے۔شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان گھڑیال الاٹپشاور ہائی کورٹ کے چھ ڈویژنل بینچز میں چھ نئے ججز کو شامل کیا گیا ہے جبکہ چار ججز کو سنگل بینچ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض، جسٹس فرح جمشید، جسٹس انعام اللہ، جسٹس ثابت اللہ خان، جسٹس صلاح الدین، جسٹس صادق علی، جسٹس مدثر امیر، جسٹس اورنگزیب اور جسٹس قاضی جواد احسان نے بطور ایڈیشنل جج پشاور ہائی کورٹ حلف اٹھا لیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدوں پر ولی عہد محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں، شہباز شریف

پاکستان ریلوے کا جدیدیت کی طرف اہم قدم

کیسز جلد پراسس نہ ہوئے تو بیرون ملک جانے کے منتظر افغان ڈی پورٹ ہوں گے: پاکستان

سرکاری حج سکیم :واجبات کی تیسری قسط وصولی کا شیڈول جاری

ہمارے آرمی ایکٹ جیسی سیکشن ٹو ڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل کا سوال

میڈیا کے بغیر میرا سیاسی وجود کچھ بھی نہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی

اسمارٹ واچز، فٹنس ٹریکرز اور دیگر ڈیوائسز سائبر سکیورٹی رسک قرار

مراکش کشتی حادثہ: 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل، تعلق پاکستان سے نکلا

سرکاری گاڑیوں کے ناجائز استعمال پر حکومت کا بژا اقدام

افغان مہاجرین کو جڑواں شہروں سے بے دخل کرنے کا فیصلہ

آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟ جسٹس مندوخیل کا سوال

کرم کے فریقین کا پشاور میں جرگہ ، سڑکیں کھولنے اور بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان گھڑیال الاٹ

اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی