پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مسافرٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق کل 5 فروری سے ہو گا ،ٹرین کی تمام کلاسز کے ٹکٹ میں 5 فیصد اضافہ ہو گا۔یونان کی سمندری حدود میں24گھنٹوں میں100 سے زائد زلزلےٹرین کرایوں میں اضافے کا اطلاق سیلون سروس سمیت تمام آؤٹ سورس ٹرینوں پربھی ہو گا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟حکومت نے 31 جنوری کو پیٹرول کی قیمت میں فی لٹر ایک روپے کا اضافہ کیا جس کے بعد فی لٹر پٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے ہو گئی ہے۔پاکستان نے مقامی سطح پر وینٹی لیٹر تیار کر لیانوٹی فکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کیا گیا، ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 267 روپے 95 پیسے ہو گئی ہے۔