کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے مسافر کوچ سروس معطل


مالکان نے کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے مسافر کوچ سروس معطل کردی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوچ مالکان نے اپنی مسافر کوچز ائیر پورٹ پر کھڑی کردی ہیں۔سرکاری حج اسکیم ، حاجیوں کو4 ارب 75 کروڑ روپے واپس کرنے کا اعلانکوچ مالکان کا کہنا تھا کہ قومی شاہراہوں پر بھتہ خوری اور بے امنی کی وجہ سے کوچ سروس کو معطل کیا ہے۔مسافر کوچز کے مالکان کا کہنا تھا کہ شیرانی میں کوچ کو جلایا گیا، حکومت اس کا معاوضہ دے اور ہمارے مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

8 فروری کو جلسے کی اجازت نہ ملی تو پی ٹی آئی کا کیا ردعمل ہوگا؟ اہم انکشاف

بانی پی ٹی آئی نے بھی درست بات نہ مانی تو صدارت چھوڑ دوں گا، جنید اکبر

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

امریکی خاتون کی صحت سے متعلق ڈاکٹر کا اہم بیان سامنے آگیا

کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے: آرمی چیف

لاہور اور ملتان میں مرغی کی قیمت میں بڑی کمی

کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے مسافر کوچ سروس معطل

مہنگائی کی رفتار میں کمی کا آنا معاشی بہتری کا اشارہ ہے، نواز شریف

انڈیا کشمیر کے تنازع پر بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے: وزیراعظم

چِپ ورلڈ وار: ڈیپ سیک کی تیاری میں پاکستانی سیلیکا سینڈ استعمال ہوئی؟

مقبوضہ جموں و کشمیر: پولیس کی کشمیریوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے: وزیر اعظم

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

خیبرپختونخوا حکومت نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے

سرکاری حج اسکیم ، حاجیوں کو4 ارب 75 کروڑ روپے واپس کرنے کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی