30 سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونے کی مصری ادارے کی پیشگوئی


مصری ادارے نے 30 سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔مصر کی وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق سے وابستہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ نے کہا ہے کہ ماہ شوال کا چاند 29 مارچ بروز ہفتہ کو29 رمضان 1446 ہجری کی مناسبت سے قاہرہ کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کے فوری بعد پیدا ہوجائے گا۔بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کا حکمادارے کے مطابق اس دن قاہرہ میں یہ چاند غروب آفتاب کے بعد 11 منٹ تک رہے گا، انسٹی ٹیوٹ نے تصدیق کی کہ عرب اور اسلامی دارالحکومتوں اور شہروں کے لئے اس دن غروب آفتاب کے بعد نیا چاند 3 سے 19 منٹ تک دیکھا جا سکے گا۔انسٹی ٹیوٹ نے عرب اور غیر عرب شہروں کے نام بھی دیے ہیں جن میں شوال کا چاند 29 مارچ کو دیکھا جائے گا۔ ان شہروں میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض، بغداد، کویت سٹی، نواکشوط، مراکش، فاس، لاغوس، الجزائر، تونس، طرابلس، لیبیا، خرطوم، مقدشیو، انقرۃ، عمان، دمشق، جیزان، قدس شریف، عدن، کیپ ٹاؤن، منامہ، تہران، دوحہ، ابوظہبی، دبئی، مسقط، کوالا لمپور، جکارتہ، برازیلیا، لیما، واشنگٹن، اوٹاوا، لندن، ماسکو اور پاکستان کا شہر کراچی بھی شامل ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

انڈیا: ہولی پر 24 قیراط سونے کی تہہ والی مٹھائی کے چرچے

کینیڈا کے نومنتخب وزیراعظم کون؟

نماز جمعہ کا وقت تبدیل کردیا گیا، مگرکیوں؟

نماز جمعہ کا وقت تبدیل کردیا گیا،مگرکیوں

ایرانی سپریم لیڈر نے ٹرمپ کی مذاکرات کی تجویز مسترد کردی

سارہ شریف قتل کیس، سزا کے خلاف والد اور سوتیلی والدہ کی اپیلوں پر سماعت آج

30 روزہ جنگ بندی کو امن معاہدے کی شکل دی جا سکتی ہے: زیلنسکی

کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا: ڈونلڈ ٹرمپ

عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ بڑی خبر آگئی

امریکا میں فلسطینیوں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا، رپورٹ

چین کی جعفر ایکسپریس حملے کی شدید مذمت، پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ

چین کی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

گرفتار فلسطینی طالب علم کو ملک بدری کا سامنا، محمود خلیل کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

کینیڈا کا امریکا پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

عدالت کا سابق وزیر اعظم کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی