کینیڈا کے نومنتخب وزیراعظم کون؟


کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کے منتخب کردہ رہنما، مارک کارنے، کل وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ مارک کارنے کو اتوار کے روز پارٹی کی جانب سے رہنما منتخب کیا گیا تھا۔ وہ بینک آف کینیڈا کے سابق گورنر ہیں اور اب کینیڈا کے نئے وزیر اعظم کے طور پر اپنے فرائض انجام دیں گے۔کینیڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق، مارک کارنے جمعہ کے روز وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔ اس تبدیلی کے پیچھے موجودہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونے کا فیصلہ تھا، جو مہنگائی اور امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ کی دھمکیوں پر دباؤ کا شکار تھے۔جسٹن ٹروڈو، جنہوں نے 2015 میں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا تھا، مسلسل دو انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

روسی صدر ٹرمپ کو بتانے سے ڈرتے ہیں کہ وہ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں، یوکرینی صدر

امریکا، جج کا ٹرمپ انتظامیہ کو برطرف ملازمین بحال کرنے کا حکم

 روسی صدرکا جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز پر بیان نامکمل ہے، ٹرمپ

پیوٹن کا روس یوکرین جنگ بندی پر اتفاق

عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ بڑی پیشگوئی آگئی

عید الفطر میں ملازمین اور طلبا کو لمبی چھٹیاں مل گئیں

طالبان کمانڈر کا تاجکستان پر قبضہ کرنے کی تیاری کا دعویٰ

سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں ہوں گی

انڈیا: تین افراد نے ہولی کے رنگ لگانے سے منع کرنے پر نوجوان کا گلا گھونٹ دیا

متحدہ عرب امارات میں ٹریفک کے نئے قوانین کا اطلاق

انڈیا: ہولی پر 24 قیراط سونے کی تہہ والی مٹھائی کے چرچے

کینیڈا کے نومنتخب وزیراعظم کون؟

نماز جمعہ کا وقت تبدیل کردیا گیا، مگرکیوں؟

نماز جمعہ کا وقت تبدیل کردیا گیا،مگرکیوں

جب لوگ تابوت میں سونے کے لیے پیسے ادا کیا کرتے تھے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی