عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ بڑی پیشگوئی آگئی


مصری ادارے نے 30 سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ مصر کی وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق سے وابستہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ نے کہا ہے کہ ماہ شوال کا چاند 29 مارچ بروز ہفتہ کو29 رمضان 1446 ہجری کی مناسبت سے قاہرہ کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کے فوری بعد پیدا ہوجائے گا۔ادارے کے مطابق اس دن قاہرہ میں یہ چاند غروب آفتاب کے بعد 11 منٹ تک رہے گا، انسٹی ٹیوٹ نے تصدیق کی کہ عرب اور اسلامی دارالحکومتوں اور شہروں کے لئے اس دن غروب آفتاب کے بعد نیا چاند 3 سے 19 منٹ تک دیکھا جا سکے گا۔انسٹی ٹیوٹ نے عرب اور غیر عرب شہروں کے نام بھی دیے ہیں جن میں شوال کا چاند 29 مارچ کو دیکھا جائے گا۔ ان شہروں میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض، بغداد، کویت سٹی، نواکشوط، مراکش، فاس، لاغوس، الجزائر، تونس، طرابلس، لیبیا، خرطوم، مقدشیو، انقرۃ، عمان، دمشق، جیزان، قدس شریف، عدن، کیپ ٹاؤن، منامہ، تہران، دوحہ، ابوظہبی، دبئی، مسقط، کوالا لمپور، جکارتہ، برازیلیا، لیما، واشنگٹن، اوٹاوا، لندن، ماسکو اور پاکستان کا شہر کراچی بھی شامل ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

مسجد الحرام میں خواتین زائرین کو پہلی بار تحلل کی سہولت فراہم کر دی گئی

اجازت دی جائے تو تاجکستان پر قبضہ کر سکتے ہیں ، طالبان کمانڈر کا دعویٰ

مسافر طیارے میں آتشزدگی کے بعد دنیا بھر کی ایئرلائنز سامان میں پاور بینک پر پابندی کیوں عائد کر رہی ہیں؟

ٹرمپ کا روس کے تیل، گیس اور بینکنگ سیکٹرپر پابندیاں سخت کرنیکا منصوبہ

رمضان کا پہلا عشرہ ، مسجد الحرام میں اڑھائی کروڑ زائرین کی آمد کا نیا ریکارڈ بن گیا

روسی صدر کی یوکرین میں جنگ بندی کی تجویز کی حمایت، ’وضاحت کی ضرورت‘

جنگ بندی کی تجویز کا جواب نہ دینے کا مطلب روس جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے: یوکرین

روسی صدر ٹرمپ کو بتانے سے ڈرتے ہیں کہ وہ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں، یوکرینی صدر

ایفل ٹاور کو حجاب کیوں پہنایا گیا؟ دلچسپ ویڈیو دنیا بھر میں وائرل

امریکا، جج کا ٹرمپ انتظامیہ کو برطرف ملازمین بحال کرنے کا حکم

 روسی صدرکا جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز پر بیان نامکمل ہے، ٹرمپ

پیوٹن کا روس یوکرین جنگ بندی پر اتفاق

عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ بڑی پیشگوئی آگئی

جب لوگ تابوت میں سونے کے لیے پیسے ادا کیا کرتے تھے

عید الفطر میں ملازمین اور طلبا کو لمبی چھٹیاں مل گئیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی