روسی صدرکا جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز پر بیان نامکمل ہے، ٹرمپ


امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے نیٹو سیکرٹری جنرل مارک روٹے کی ملاقات، روس اوریوکرین جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کا جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویزپربیان نامکمل ہے۔امریکا، جج کا ٹرمپ انتظامیہ کو برطرف ملازمین بحال کرنے کا حکمامریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امید ہے روس جنگ بندی کی تجویز پرمثبت ردعمل دے گا، روسی صدر پیوٹن اوردیگرکے ساتھ سنجیدہ بات چیت جاری ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جنگ بندی کے امریکی منصوبے پرسوالات اٹھائے تھے۔روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس جنگ بندی کے لیے تیار ہے لیکن یوکرین کومزیدشرائط ماننا ہوگی، جنگ بندی سے متعلق کچھ معاملات پرامریکی صدرسے بات چیت کی ضرورت ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

مسجد الحرام میں خواتین زائرین کو پہلی بار تحلل کی سہولت فراہم کر دی گئی

اجازت دی جائے تو تاجکستان پر قبضہ کر سکتے ہیں ، طالبان کمانڈر کا دعویٰ

ٹرمپ کا روس کے تیل، گیس اور بینکنگ سیکٹرپر پابندیاں سخت کرنیکا منصوبہ

رمضان کا پہلا عشرہ ، مسجد الحرام میں اڑھائی کروڑ زائرین کی آمد کا نیا ریکارڈ بن گیا

روسی صدر کی یوکرین میں جنگ بندی کی تجویز کی حمایت، ’وضاحت کی ضرورت‘

جنگ بندی کی تجویز کا جواب نہ دینے کا مطلب روس جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے: یوکرین

روسی صدر ٹرمپ کو بتانے سے ڈرتے ہیں کہ وہ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں، یوکرینی صدر

امریکا، جج کا ٹرمپ انتظامیہ کو برطرف ملازمین بحال کرنے کا حکم

 روسی صدرکا جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز پر بیان نامکمل ہے، ٹرمپ

پیوٹن کا روس یوکرین جنگ بندی پر اتفاق

عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ بڑی پیشگوئی آگئی

جب لوگ تابوت میں سونے کے لیے پیسے ادا کیا کرتے تھے

عید الفطر میں ملازمین اور طلبا کو لمبی چھٹیاں مل گئیں

طالبان کمانڈر کا تاجکستان پر قبضہ کرنے کی تیاری کا دعویٰ

سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں ہوں گی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی