نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کل سے شروع، 18 ٹیمیں حصہ لیں گی


نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کل سے شروع ہو رہا ہے جمعہ 14 مارچ سے شروع ہونے والے ٹورنا منٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ٹورنامنٹ میں 39 میچز تین شہروں فیصل آباد، لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں گے، لاہور کا قذافی اسٹیڈیم اور ایل سی سی اے میچز کی میزبانی کریں گے جبکہ فیصل آباد کا اقبال اسٹیڈیم اور ملتان کا ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ان میچز کی میزبانی کرے گا۔چیمپئنز ٹرافی کی کامیاب میزبانی پر پی سی بی کا شکریہ ادا کرتے ہیں،آئی سی سیٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم 94 لاکھ روپے ہے جس میں فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے اور رنرز اپ کو 25 لاکھ روپے روپے ملیں گے۔18 ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں کراچی ریجن (بلوز) لاہور ریجن ( وائٹس ) لاڑکانہ ریجن، پشاور ریجن اور کوئٹہ ریجن کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے۔گروپ بی میں دفاعی چیمپئن کراچی ریجن (وائٹس ) کو بہاولپور ریجن، لاہور ریجن ( بلوز ) ، ڈیرہ مراد جمالی اور اسلام آباد ریجن کے ساتھ رکھا گیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیاگروپ سی میں ایبٹ آباد ریجن، فیصل آباد ریجن، حیدرآباد ریجن اور راولپنڈی ریجن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ گروپ ڈی میں اے جے کے ریجن، فاٹا ریجن، ملتان ریجن اور سیالکوٹ ریجن ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔سیمی فائنلز 26 مارچ بروز بدھ کو اسی مقام پر ہوں گے جبکہ فائنل 27 مارچ کو اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا، شام 7 بجے کھیلے جائیں گے۔اسی دن دوسرا میچ رات 11 بجے کھیلا جائے گا، لاہوراورملتان میں ہونے والے میچز میں پہلی گیند شام چاربجے کرائی جائے گی جبکہ دوسرا میچ رات 9 بجے شروع ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا محمد ریاض کو سرکاری کوچ بھرتی کرنے کا اعلان

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کل سے شروع، 18 ٹیمیں حصہ لیں گی

وزیر اعظم نے قومی فٹ بالر کی بدحالی کا نوٹس لے لیا

راہول ڈریوڈ بیساکھیوں پر آگئے۔۔ سابق بھارتی کرکٹر کے ساتھ ایسا کیا ہوا؟ تصویر وائرل

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90 خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے دئیے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو اہم ذمہ داری سونپ دی

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90 خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دبدئیے

اسلام آباد یونائیٹڈ میں اچانک اہم تبدیلیاں کیوں کی گئیں؟

ٹی20 سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی

24 میں سے 23 میچز جیتنے والی انڈین ٹیم کی کامیابی کا راز

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان

کھلاڑیوں کو سفارش اور پیسے لے کر کھلایا جاتا ہے، شاہد آفریدی

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

طلحہ وحید نے ایک منٹ میں زیادہ ٹینس سروز کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی