آئی سی سی نے ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔چھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ لاہور کے 2 وینیوز پر کھیلا جائے گا،آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کا پہلا میچ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان نو اپریل کو قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔لاہور،جناح اسپتال میں غیرحاضر ڈاکٹرز کے تنخواہ لینےکاانکشافپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ 11 اپریل کو سکاٹ لینڈ کیخلاف ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھیلے گی۔ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کیخلاف قومی ویمنز ٹیم کا میچ 14 اپریل  کو شیڈول ہے،یاد رہے اس سے قبل پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی بھی میزبانی کی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کے سکواڈ میں شامل عبدالصمد اور حسن نواز کون ہیں؟

آئی سی سی نے ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان

وزیراعظم نے فٹبالر محمد ریاض کو امدادی چیک دیکر نوکری کا انتظام بھی کر دیا

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی ٹور کب سے شروع؟

پاکستان کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار کون؟ تہلکہ خیز انکشاف

پی ایس ایل میں شامل 2 نئی ٹیموں کے نام کیا ہوں گے؟

ہیری بروک پر آئی پی ایل کھیلنے کیلئے دو سال کی پابندی عائد

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلیں گے

نیشنل ٹی20 کپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس لینے پر وہاب ریاض تنقید کی زد میں

صائم ایوب کی فٹنس کے حوالے سے فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10ٹرافی کی رونمائی کا نیا انداز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

آسٹریلوی کرکٹرمنشیات کیس میں قصور وار قرار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا محمد ریاض کو سرکاری کوچ بھرتی کرنے کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی