ایلون مسک نے 2026 کے آخر میں اسٹاشپ کو مریخ روانہ کرنے کا اعلان کر دیا


واشنگٹن: اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اسٹارشپ راکٹ 2026 کے آخر میں مریخ پر روانہ کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹیسلا کا ہومینونڈ روبوٹ آپٹیمس بھی اس منصوبے میں شامل ہو گا۔ اگر یہ مشن کامیاب رہا تو انسانی لینڈنگ 2029 تک شروع ہو سکتی ہے۔ لیکن 2031 زیادہ متوقع سال ہے۔ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اپنے بیان میں کہا کہ آپٹیمس روبوٹ مستقبل میں عام گھریلو کام کرنے کے ساتھ ساتھ دوستی بھی فراہم کرسکیں گے۔ اور ان کی قیمت 20 ہزار ڈالر سے 30 ہزار ڈالر کے درمیان ہو گی۔یہ بھی پڑھیں: آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی خدشات، ایپل نے صارفین کو خبردار کر دیااسٹارشپ دنیا کا سب سے طاقتور اور بڑا راکٹ ہے۔ جو مریخ کو کالونائز کرنے کے ایلون مسک کے خواب کا ایک اہم حصہ ہے۔403 فٹ بلند یہ راکٹ اسٹیچو آف لبرٹی سے تقریباً 100 فٹ لمبا ہے اور مستقبل میں مکمل طور پر دوبارہ استعمال کے قابل ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پشاور میں کھلونا بندوق اور فائر کریکر پر دفعہ 144 نافذ

چیمپئنز ٹرافی میں صرف ایک اسپنر کو کھلانا سب سے بڑی غلطی تھی، انضمام الحق

ایک سال میں 50 ارب روپے کا قرضہ اتار دیا، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

وزیر اعظم جلد بجلی قیمتوں میں کمی کا جامع پروگرام پیش کریں گے، وزیر پیٹرولیم

ایلون مسک نے 2026 کے آخر میں اسٹاشپ کو مریخ روانہ کرنے کا اعلان کر دیا

پنجاب بھر میں وائرل بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، الرٹ جاری

ٹرینوں کا شیڈول جاری، کوئٹہ سے چمن ٹرین سروس بحال

ٹرمپ کے حکم پر وائس آف امریکہ کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود عملے کو ’انتظامی چھٹی‘ پر بھیج دیا گیا

نوشکی بم حملے میں تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ ہلاک، جنوبی وزیرستان اور ٹانک کے کچھ علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان

تاریخی ورثے کی بحالی کیلئے لاہور اتھارٹی فار ہیری ٹیج ریوائیول قائم ، نواز شریف پیٹرن انچیف ہونگے

بڑھتی دہشتگردی ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے پر مشاورت شروع

دہشتگردی پر جو پروپیگنڈا بھارت کر رہا تھا وہی ایک سیاسی جماعت بھی کر رہی تھی، رانا ثنا اللہ

مفتی منیر شاکر: کالعدم لشکرِ اسلام کے بانی جنھوں نے ’اغوا‘ اور پراسرار واپسی کے بعد اپنے نظریات بدل دیے

امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی ، عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں ، 33 افراد ہلاک

عیدالفطر 30 مارچ کو ہو گی یا 31 کو ؟ ماہرین فلکیات کی نئی پیشگوئیاں سامنے آ گئیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی