معروف اداکارہ کی چونکا دینے والی کاسٹنگ کاؤچ ویڈیو وائرل


ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی تامل اداکارہ شروتی نارائنن کی چونکا دینے والی نجی کاسٹنگ کاؤچ ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ 14 منٹ کی ویڈیو میں 24 سالہ شروتی نارائنن ایک پرائیویٹ آڈیشن میں نظر آ رہی ہیں جہاں وہ تامل انڈسٹری میں اس مبینہ تاریک پہلو کے بارے میں انکشاف کر رہی ہیں، جسے کاسٹنگ کاؤچ (فلم ساز، پروڈیوسر یا ہدایتکار کی جانب سے خواتین اداکاراؤں سے غیر اخلاقی مطالبات) کہا جاتا ہے۔واضح رہے کہ یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر زیر گردش ہے۔ مبینہ فوٹیج جس میں تامل سنیما میں کاسٹنگ کاؤچ کے طریقہ کار کو دکھایا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق یہ ایک آڈیشن کے دوران لیک ہوگئی تھی۔یہ ویڈیو ایکس (سابق ٹوئٹر)، انسٹا گرام اور ٹیلیگرام پر وائرل ہوئی اور تیزی سے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو میں مبینہ استحصال پر غم و غصے کا اظہار کیا تو دیگر نے اس کی حقیقت پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے قیاس کیا کہ یہ ڈیپ فیک ہو سکتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

مفتی قوی کا راکھی ساونت کے نام عید کا پیغام

کیا ’سکندر‘ سلمان خان کی پرانی فلموں کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام رہی ہے؟

عزیقہ ڈینیل کا شوبز انڈسٹری سے متعلق بڑا انکشاف

’سوشل میڈیا پر جو دکھاتی ہوں وہ میری نیچرل لائف ہے، باقی 70 فیصد پرائیویٹ رکھتی ہوں‘: ایمن خان

ڈرامہ ’تن من نیل و نیل‘ کے شجاع اسد: ’مردوں کے ریپ پر اداکار شرمندہ ہوتے ہیں کہ میں یہ کردار کیوں کروں‘

’یہ میری عید کی صبح ہے،‘ پاکستانی شوبز سٹارز عیدالفطر کیسے منا رہے ہیں؟

شوبز شخصیات کی جانب سے مداحوں کو عید کی مبارک باد

بروس لی کے بعد بیٹے کی بھی بھری جوانی میں موت، حادثہ یا کچھ اور؟

ڈرامہ ’تن من نیلو نیل‘ کے شجاع اسد: ’مردوں کے ریپ پر اداکار شرمندہ ہوتے ہیں کہ میں یہ کردار کیوں کروں‘

’یاد پنڈی کی آتی ہے اب کس کے لیے‘ ، نامور بالی وڈ نغمہ نگار آنند بخشی جو انڈر میٹرک تھے

نادیہ خان نے بیٹی کی شادی سے متعلق ایک اہم فیصلہ کرلیا

نادیہ خان نے بیٹی کی شادی سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

معروف یوٹیوبر نے پاکستان چھوڑ دیا

فلم ’سکندر‘ کی ریلیز سے قبل عامر خان نے سلمان خان کو خود سے بہتر اداکار کیوں کہا؟

اداکارہ دیویکا رانی، انڈین سینما کی فرسٹ لیڈی اور ڈریگن لیڈی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی