’یہ میری عید کی صبح ہے،‘ پاکستانی شوبز سٹارز عیدالفطر کیسے منا رہے ہیں؟


پاکستان بھر میں آج عید الفطر کا پہلا دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر شوبز ستاروں نے بھی اپنے مداحوں کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں اور مبارکباد کے پیغامات شیئر کیے۔ماہرہ خان اور عائزہ خان سمیت نامور اداکاروں نے سوشل میڈیا پر عید کی مناسبت سے پوسٹس شیئر کیں۔ عائزہ خان نے گلابی رنگ کے کپڑوں میں اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے عید مبارک کا پیغام دیا۔     View this post on Instagram           A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)  ماہرہ خان نے عید کی صبح کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ میں لکھا ’یہ میری عید کی صبح ہے، وعدہ کرتی ہوں تیار ہو کر عید کے جوڑے میں تصویریں کھینچوں گی۔‘     View this post on Instagram           A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)کبریٰ خان جن کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے نے اپنے شوہر مرزا گوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور لکھا، ’ہماری حسین عید۔‘    View this post on Instagram           A post shared by Kübra Gohar Khan (@thekubism)ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے لباس میں ملبوس اداکارہ اور ماڈل سحر خان نے بھی عید کے پیغام کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں۔    View this post on Instagram           A post shared by Sehar Khan (@seharkhan_official)اداکارہ مومل شیخ نے اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور عید کا پیغام اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔    View this post on Instagram           A post shared by Momal Sheikh (@momal15)اداکارہ صبور علی نے اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ عید آج بہت زیادہ خاص محسوس ہو رہی۔    View this post on Instagram           A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)پاکستان سمیت انڈیا، بنگلہ دیش، امریکہ، کینیڈا اور دیگر ممالک میں بھی آج عید منائی گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

دنانیر نے احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

حبا بخاری کا بچپن میں 40 ہزار روپے عیدی ملنے کا انکشاف

سلمان خان کی فلم ’سکندر نے کتنی کمائی کی، جانیے

انمول بلوچ نے شادی کی افواہوں کی تردید کر دی

لیجنڈری اداکار چل بسے، بالی ووڈ میں ہر طرف سوگ ہی سوگ

کرینہ کپور کو بڑی پریشانی لاحق، اداکارہ کے تہلکہ خیز انکشافات

مشہور بھارتی اداکار منوج کمار چل بسے۔۔ ان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا؟

’پشتو سٹینڈ اپ کامیڈی کے موجد‘، میراوس طویل علالت کے بعد چل بسے

پہلے بہت غصہ آتا تھا لیکن اب۔۔ کس بات نے آریز احمد کو بدل دیا؟ محبت کے اظہار پر حبا بخاری رو پڑیں

اسٹیل کا گلاس پھینک کر ٹی وی توڑ دیا۔۔ ندا یاسر غصے میں کیا کچھ توڑ چکی ہیں؟ یاسر نواز کے انکشافات

بجلی کا بل 2 لاکھ آتا ہے اور۔۔ میم سے محبت میں طلحہ احمد کا عالیشان بنگلہ ! جانیں اس کے متعلق دلچسپ باتیں

مشہور کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ 31 سال بعد ایک مرتبہ پھر سے سنیما گھروں میں

محبت میں عمر کے فرق کی اہمیت کیوں نہیں؟ معروف اداکار کا اہم بیان

نازیبا وڈیوز لیک، مناہل ملک کا شدید ردعمل

تینوں خانزکو چھوڑکر کونسی بالی ووڈ شخصیت ارب پتی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی