تینوں خانزکو چھوڑکر کونسی بالی ووڈ شخصیت ارب پتی؟


بالی ووڈ کے تینوں خانز کو پیچھے چھوڑ کر رونی اسکریو والا نے فوربس کی ارب پتیوں کی فہرست میں جگہ بنا لی۔ فوربس نے ارب پتیوں کی نئی فہرست جاری کی ہے، جس میں 3,028 ارب پتیوں کے نام شامل ہیں۔ حیران کن طور پر اس فہرست میں بالی ووڈ کے کسی بھی بڑے سپر اسٹار جیسے شاہ رخ خان، سلمان خان یا عامر خان کا نام شامل نہیں، بلکہ بالی ووڈ کے معروف فلم پروڈیوسر اور کاروباری شخصیت رونی اسکریو والا نے اپنی جگہ بنا لی۔فوربس کے مطابق رونی اسکریو والا کی کل دولت 1.5 ارب ڈالرز (تقریباً 112.5 ارب روپے) ہے، جو بالی ووڈ کے تینوں خانز کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ ہے۔ شاہ رخ خان کی مجموعی دولت 770 ملین ڈالرز، سلمان خان کی 390 ملین ڈالرز اور عامر خان کی 220 ملین ڈالرز ہے جبکہ تینوں کی مجموعی دولت 1.38 ارب ڈالرز ہے۔رونی اسکریو والا کا تعلق ممبئی سے ہے اور انہوں نے اپنے کاروباری سفر کا آغاز 1970ء کی دہائی میں ٹوتھ برش بنانے سے کیا تھا۔ 1990ء میں انہوں نے UTV کی بنیاد رکھی، جو بعد میں UTV Motion Pictures کے نام سے جانی گئی۔کمپنی نے کئی مشہور فلمیں اور ٹی وی شوز بنائے جن میں جودھا اکبر، فیشن، دہلی بیلی، برفی، رنگ دے بسنتی، کھوسلہ کا گھوسلہ، شانتی، ہپ ہپ ہُرے، شاکا لکا بوم بوم، کھچڑی اور شرارت شامل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری اداکار چل بسے، بالی ووڈ میں ہر طرف سوگ ہی سوگ

کرینہ کپور کو بڑی پریشانی لاحق، اداکارہ کے تہلکہ خیز انکشافات

مشہور بھارتی اداکار منوج کمار چل بسے۔۔ ان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا؟

’پشتو سٹینڈ اپ کامیڈی کے موجد‘، میراوس طویل علالت کے بعد چل بسے

مشہور کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ 31 سال بعد ایک مرتبہ پھر سے سنیما گھروں میں

محبت میں عمر کے فرق کی اہمیت کیوں نہیں؟ معروف اداکار کا اہم بیان

نازیبا وڈیوز لیک، مناہل ملک کا شدید ردعمل

تینوں خانزکو چھوڑکر کونسی بالی ووڈ شخصیت ارب پتی؟

معروف اداکارہ کا فلم ڈائریکٹر پر ہراسانی کا الزام

کپل شرما شو کی وجہ سے اس قابل ہوئی کہ۔۔ سمونا چکرورتی کا کون سا خواب پورا ہوگیا؟ اداکارہ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

شوٹنگ کے دوران تھپڑ، مدیحہ امام کا بڑا انکشاف

احسان فراموشی اور جھوٹ کا چہرہ ہوتا تو یہی ہوتا۔۔ طوبیٰ انور کے میڈیا میں آنے کی داستان سنانے پر بشریٰ اقبال پھٹ پڑیں

گھر والوں کو بتائے بغیر آیا تھا۔۔ رجب بٹ نے پاکستان کیوں چھوڑا؟ دل دہلا دینے والے حقائق بتا دیے

ایشوریا اورابھیشیک کا ’’کجرا رے‘‘ پرڈانس، ویڈیووائرل

سلمان خان کے کیرئیر کا بد ترین ریکارڈ، اداکار پریشان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی